Baam-e-Jahan

انسداِد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے فرسٹ شیڈول

مذہب

تحریکِ لبیک کا نام کالعدم تنظیموں کی فہرست سے خارج

حالیہ دھرنے کے بعد حکومت اور تحریکِ لبیک کے مابین طے پانے والے مذاکرات کے بعد پنجاب کے صوبائی کابینہ کی سفارش پر وفاقی حکومت نے مذکورہ تنظیم کا نام کالعدم تنظیموں کی فہرست سے خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read More