ٹوائلٹ اور گیس کنکشن جیسے منصوبے جنھوں نے نریندر مودی کو عورتوں کے ووٹ دلوائے
انھیں بی جے پی کی مرکزی حکومت کے ذریعے سنہ 2019 تک کھلے میدان میں رفع حاجت کی رسم کو ختم کرنے کے لیے شروع کی گئی ایک سکیم کا فائدہ ہوا۔ ’سوچھ بھارت ابھیان‘ نامی اس پرگرام کے تحت حکومت غریبوں کو ٹوائلٹ کی تعمیر کے لیے معاوضہ فراہم کرتی ہے
Read More