ڈاکٹرسرفراز خان صدر نیشنل پارٹی پختونخواہ وحدت کی ادریس خٹک کی سزا کی بھرپور مذمت
ڈاکٹرسرفراز خان صدر نیشنل پارٹی پختونخواہ وحدت نے نیشنل پارٹی پختونخوا وحدت کے سابق جنرل سیکرٹری اور انسانی حقوق کے کارکن ادریس خٹک کے خلاف غیر آئینی اور غیر قانونی کورٹ مارشل اور 14سال قید کی سزا کی بھرپور مذمت کی ہے
Read More