Baam-e-Jahan

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس آرڈیننس کے تحت کی جانے والی تمام کارروائیاں بھی غیر آئینی قرار دے دی ہیں