Baam-e-Jahan

عوامی ورکرز پارٹی نے تمام ترقی پسند سیاسی اور سماجی قوتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک حقیقی تبدیلی کے لئے ایک ایسے معاشی و سیاسی پروگرام کے گرد متحد ہوں