Baam-e-Jahan

مارکس کی معاشی اور سماجی مسائل سے دلچسپی نہ صرف جرمنی کے عوام کی بد حالی اور محرومی دیکھ کر جاگی تھی بلکہ برطانیہ اور فرانس جیسے ترقی یافتہ سرمایہ دار ممالک کے حالات و واقعات سے بھی اُبھری تھی