چترال اینڈ جی بی بزنس اینڈ کلچرل ایونٹ کے انعقاد کو سراہتے ہیں اور ہر ممکنہ تعاؤن فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں، انفارمیشن منسٹر گلگت بلتستان
اس موقع پر انفارمیشن منسٹر جی بی فتح اللہ نے کہا کہ چترال اور گلگت بلتستان کے تاریخی اور ثقافتی روابط ہیں۔ چترال اینڈ جی بی بزنس اینڈ کلچرل ایونٹ کے انعقاد سے یہ روابط مزید مظبوط ہوں گے
Read More