گلگت بلتستان بچاو تحریک کے کنونئیر شبیر مایار گرفتار

سکردو (نمآئندہ خصوصی) گلگت بلتستان بچاو تحریک کے کنونئیر شبیر مایار کو مقامی پولیس نے گرفتار کیا تھا جنہیں بعدازاں رہا کیا گیا. گرفتاری کی وجہ آج اسکردو میں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولیات کے فقدان اور بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے کو ناکام بنانا بتایا جاتا ہے. واضع رہے کہ کل سول سوسائٹی مزید پڑھیں

نظام الملک طوسی، محفل شراب اور اس کے شرائط

کریم اللہ شراب ، شباب اور کھباب زمانہ قدیم سے آج تک حکمرانوں اور دوسرے مراعات یافتہ طبقے کی پسندیدہ چیزین رہیں ہے ۔ قرون وسطیٰ کے مسلمان حکمران اور وزراء ان تینوں چیزوں کے رسیا ہوا کرتے تھے مگر آج ہماری تاریخ سے لا علمی کا یہ عالم ہے کہ قرون وسطیٰ کے بعض مزید پڑھیں

ہمارا مقصد انقلاب ہے یا ذات کی تسکین؟

تحری: ڈاکٹرعاصم سجاد اختر میں اکثر سوچتا ہوں کہ بائیں بازو کے حلقے اتنی زیادہ فرقہ واریت کا شکار کیوں ہیں؟ ایک طرف ہم سب سماج کو بدلنے کا دعوی کرتے ہیں، حکمرانی کے نظام کو پلٹنے کے نعرے لگاتے ہیں، حتیٰ کی عالمی سامراج کو بھی ختم کرنے کی باتیں کرتے ہیں، مگردوسری طرف مزید پڑھیں

داستانِ آزادی

تحریر: لعل خان 14 اور 15 اگست پاکستان اور ہندوستان میں براہ راست برطانوی اقتدار سے آزادی کے ایام کے طور پر منائے جاتے ہیں۔ دونوں طرف ریاستیں اور کارپوریٹ میڈیا جشن مناتے ہیں اور سرکاری تاریخ دان اپنے آقاؤں کے مفادات کے تحت برطانوی راج کے خلاف جدوجہد کی تشریح کرتے ہیں۔ اگست 1947ء مزید پڑھیں

بابا جان کا نظریہ اورجدید نوآبادیاتی سامراجی بیانیہ

تحریر: کامران کریم سانحہّ علی آباد ہنزہ کو 8 سال سے زیادہ ہونے کوہے نہ توپولیس کی گولیوں کا نشانہ بننے والے باپ بیٹے کو انصاف ملا اور نہ ہی مظلوموں اور سانحّہ عطاآباد کے متاثرین کے حق میں آواز بلند کرنے کی پاداش میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے اور ریاستی جبر مزید پڑھیں

انسانوں کے درمیان پیسے کے رشتے

تحریر: ڈاکٹر لال خان ایک وقت تھا جب سفارش سے بڑے کام کروائے جاتے تھے۔ ان زمانوں میں منافع خوری کے لئے ذخیرہ اندوزی بھی ہوا کرتی تھی۔ آج کے زمانے میں یہ طریقے بہت ’’کمزور‘‘ ہوگئے ہیں۔ حکمران طبقے اور سامراجی کمپنیوں کی شرح منافع میں اضافہ اب ذخیرہ اندازی جیسے ’قدیم‘ طریقوں سے مزید پڑھیں

کارل مارکس کے دو سو سالہ جنم دن پر سہ ماہی ’تاریخ‘ کا خصوصی شمارہ

لیاقت علی ایڈووکیٹ سوشل سائنس سے متعلق مختلف النوعٓ مضامین ریاست اور اس کے مختلف اداروں، سماجی و سیاسی تحریکوں،سماج و ثقافت اور معیشت کے باہمی تعلق کامطالعہ اور احاطہ کرتے ہیں اور ان کا یہی وہ فوکس ہے جس کی بنا پر پاکستانی ریاست پر قابض اشرافیہ کے مختلف گرو ہ سوشل سائنس کے مزید پڑھیں

دنیا بھر کے محنت کشو! اور محکوم عوام ایک ہوجاؤ

احسان علی ایڈووکیٹ یوم مئی محنت کشوں اور محکوم اقوام کیلئے تاریخی اھمیت رکھتا ھے یکم مئی 1886ء کو پہلی مرتبہ شکاگو کے محنت کشوں نے سرمایہ داری کے خلاف اپنی طبقاتی جنگ کو ایک نئے موڑ پہ پہنچایا۔ مزدوروں نے آٹھ گھنٹے کام اور باقی وقت آرام اور تفریع کیلئے مقرر کرنے کا مطالبہ مزید پڑھیں

جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے سو سال

تحریر: لال خان سال 1919ء کی بہار کے اواخر میں پنجاب کے زرخیز میدانوں کی سرسبز چراگاہیں سورج کی تمازت سے سنہری رنگت اوڑھ رہی تھیں۔ فصل کی کٹائی کا موسم تھا۔ تقریباً ایک صدی پہلے فضا میں اتنی گندگی نہیں ہوتی تھی جتنی آج ہے۔ صدیوں سے یہ موسم ان کسانوں کے لئے خوشیوں مزید پڑھیں

بھگت سنگھ کی جدوجہد آج بھی زندہ ہے!

|تحریر: فضیل اصغر| انسانی تہذیب کی ہزاروں سالہ تاریخ طبقاتی کشمکش کی تاریخ ہے۔ اس کشمکش میں انسانی سماج مختلف نظاموں سے گزرا۔ ہر نئے نظام نے اسی طبقاتی کشمکش کی بدولت پرانے نظام کو اکھاڑ پھینک کر جنم لیاجس میں کلیدی کردار محنت کش طبقے کا تھا جس کی جدوجہد کی بدولت ہی ایسا مزید پڑھیں