سکردو (نمآئندہ خصوصی) گلگت بلتستان بچاو تحریک کے کنونئیر شبیر مایار کو مقامی پولیس نے گرفتار کیا تھا جنہیں بعدازاں رہا کیا گیا. گرفتاری کی وجہ آج اسکردو میں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولیات کے فقدان اور بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے کو ناکام بنانا بتایا جاتا ہے. واضع رہے کہ کل
سول سوسائٹی کی ایک اہم میٹنگ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولیات کے فقدان اور بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا گیا تھا.