گلگت بلتستان بچاو تحریک کے کنونئیر شبیر مایار گرفتار

سکردو (نمآئندہ خصوصی) گلگت بلتستان بچاو تحریک کے کنونئیر شبیر مایار کو مقامی پولیس نے گرفتار کیا تھا جنہیں بعدازاں رہا کیا گیا. گرفتاری کی وجہ آج اسکردو میں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولیات کے فقدان اور بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے کو ناکام بنانا بتایا جاتا ہے. واضع رہے کہ کل سول سوسائٹی مزید پڑھیں

برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کے تین روزہ دورے کے موقع پر چترال پہنچ گئے

کریم اللہ بدھ 16 اکتوبر 2019ء کے صبح برطانیہ کا شاہی جوڑا یعنی پرنس ویلیمز اور شہزادی کیڈمیڈلٹن پاکستان کے تین روزہ دورے کے موقع پر چترال تشریف پہنچ گئے جہاں پر ان کا پرتپا ک استقبال کیا گیا اور دونوں شاہی مہمانوں کو چترالی ثقافتی مردانہ ٹوپی اور چغہ پہنائے گئے ۔ میڈیا رپورٹوں مزید پڑھیں

بونی کروئے جنالی میں پیش آنے والا ناخوشگوار واقعہ

رپورٹ:کریم اللہ 13 اکتوبر 2019ء کے سہہ پہر ساڑھے چار بجے بونی کروئی جنالی کے ریور بیڈ میں پلے گراؤنڈ میں دو گرپوں کے درمیان لڑائی جھگڑا اور فائرنگ کردی گئی جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے ان میں ایک زخمی بشیر احمد کو تشویش ناک حالت میں پشاور منتقل کردیا گیا مزید پڑھیں

چترال سے بونی جانے والے فلائینگ کوچ حادثے کا شکار ، 8 افراد جان بحق10 شدید زخمی

چترال (کریم اللہ ) آج چترال سے بونی جانے والا فلائینگ کوچ راغ کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی اور گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کے باعث 6 افراد موقع پر ہی جان بحق ہوگئے جبکہ دو زخمی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال پہنچانے کے بعد جان کی بازی ہار گئے ان مزید پڑھیں

چترال کی وادی بروغل: تیزی سے پگھلتے، سرکتے گلیشیئر اور نئی جھیلیں

تحریر: محمد زبیر خان پاکستان کے ضلع چترال کے لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ گلیشیئروں کو اپنے سامنے تیزی سے پگھلتے ہوئے دیکھ رہے ہیں اور اِس وجہ سے نئی جھیلیں وجود میں آ رہی ہیں۔ اس خطے کے گلیشیئروں پر پڑنے والے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو سمجھنے کے لیے برطانوی شہزادہ ولیم مزید پڑھیں

اویغور مسلمان: چین میں لاپتہ ہونے والے جغرافیہ کے پروفیسر کو زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟

سنہ 2017 تک تاشپولات طیپ ایک جانے پہچانے معلم اور سنکیانگ یونیورسٹی کے سربراہ تھے، ان کے دنیا بھر میں رابطے تھے جبکہ انھوں نے فرانس کی مشہور پیرس یونیورسٹی سے اعزازی ڈگری بھی حاصل کر رکھی تھی۔ لیکن اسی برس وہ بغیر کسی پیشگی انتباہ کے لاپتہ ہو گئے اور اس حوالے سے چینی مزید پڑھیں

چترال میں بھی ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا گیا۔ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بمبوریت میں بچوں میں صابن تقسیم کرکے ان سے عملی مظاہرہ بھی کروایا گیا۔

چترال(گل حماد فاروقی) ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھی ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا گیا۔ اس سلسلے میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بمبوریت میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے ریجنل پروگرام منیجر انجنئیر سردار ایوب مہمان حصوسی تھے جبکہ تقریب کی صدارت اسی مزید پڑھیں

گرم چشمہ روڈ پر چیو پل کے قریب روڑ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

گرم چشمہ روڈ پر چیو پل کے قریب دریا کے کنارے ٹوٹ پھوٹ کےشکار سڑک فوری تعمیر کیا جائے۔ اسی جگہ دو سال قبل مسافر گاڑی گر کر نو افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ کسی بڑے حادثے کے پیش آنے سے پہلے اسکو مرمت کیا جائے۔ چترال(گل حماد فاروقی) گرم چشمہ، چترال ائیر پورٹ روڈ مزید پڑھیں