دیر کوہستان ایک تعارف ، کتاب پر تبصرہ

کتاب ۔ دیر کوہستان ایک تعارف مصنف۔ ڈاکٹر حضرت بلال ہندوکش، قراقرم، ہمالیہ اور پامیر کے پہاڑوں میں بسنے والوں کی ثقافتوں، زبانوں، تاریخ، سیاسات اور سماجیات پر بہت کم تحقیق کی گئی ہے اور اس تحقیق میں مقامی لوگوں کا حصّہ تو بہت ہی کم رہا ہے۔ ان وادیوں میں قدیم قومیں رہتی ہیں مزید پڑھیں

مکس مارشل آرٹس پلئیر انیتاکریم کاہنزہ میں پرتپاک استقبال

گلگت (علی احمد جان ) ہنزہ سے تعلق رکھنے والی انیتا کریم کا گزشتہ دنوں ان کے آبائی گاؤں ہنزہ مین پرتپاک استقبال کیا گیا. سنگاپور سے مکس مارشل آرٹس چیمپئین شپ جیتنے کے بعد جب وہ وہ ہنزہ پہنچیں تو لوگوں نے والہانہ استقبال کیا. ہنزہ پہنچنے پر علاقہ مکینوں نے جلوس کی شکل مزید پڑھیں

عورت مارچ: ’گالیوں بھرے پیغامات کے ساتھ مجھ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی جارہی ہے‘

تحریر: سحر بلوچ اس ماہ کی 15 تاریخ کو کراچی کے علاقے لیاری میں وہاں کے ایک صحافی کے بارے میں تین محلوں کی مسجدوں میں جمعے کے خطبے میں اعلانات کروائے گئے۔ ان خطبات میں الزام لگایا گیا کہ ‘یہ شخص غیر ملکی ایجنڈے پر کام کررہا ہے اور علاقے کی لڑکیوں کو ورغلا مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن سے ملنے والی رقم کہاں جائے گی؟

تحریر: سعد سہیل اکستان کی سپریم کورٹ نے نجی ہاؤسنگ کمپنی کے مالک کی جانب 460 ارب روپے کے عوض ان کے خلاف کراچی بحریہ ٹاؤن سے متعلق تمام مقدمات کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملک کی تاریخ میں شاید پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ عدالت نے اتنی بڑی رقم کے بدلے مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کے کالعدم تنظیموں سے مبینہ تعلقات: ’اس حمام میں سب ننگے ہیں‘

گذشتہ دنوں پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر ایک بار پھر سے سیاست دانوں اور ان کے شدت پسند کالعدم تنظیموں کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بحث شروع ہو گئی ہے۔ یہ موضوع یقیناً پرانا ہے لیکن اس وقت اس بحث کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اجاگر کیا ہے۔ بلاول مزید پڑھیں

مشال خان قتل کیس: عدالت نے تحریک انصاف کے کونسلر سمیت دو ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی

پشاور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مشال خان پر تشدد اور قتل کے مقدمے میں گرفتار دو ملزمان کو عمر قید اور دو کو بری کر دیا ہے۔ عدالت نے 12 مارچ کو محفوظ کیا گیا فیصلہ جمعرات کو سناتے ہوئے حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے کونسلر محمد عارف مزید پڑھیں