’یا اللہ، لاہور کا مدثر جلد گھر واپس آ جائے`

تحریر محمد حنیف گزشتہ سال آج کے دن لاہور کا صحافی مدثر نارو کاغان میں دریا کی سیر کو گیا اور آج تک واپس نہیں آیا۔ خاندان والوں کو پہلے لگا کہ شاید پیر پھسل کر دریا میں گر گیا ہو۔ وہاں دریا بہت تیزی سے بہتا ہے اور ایسے حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ دریا مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف صدر پاکستان کو لکھے گئے خط سے متعلق ریفرنس خارج

پاکستان کی سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف مِس کنڈکٹ کا ریفرنس خارج کر دیا ہے۔ نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی سپریم جوڈیشل کونسل نے اس ریفرنس کو نمٹاتے ہوئے کہا کہ اس ریفرنس مزید پڑھیں

بونی بازار میں بیمار جانوروں کا گوشت فروخت کرنے کا انکشاف

چترال (کریم اللہ ) بونی بازار میں بیمار جانوروں کا گوشت بھیجنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ہمارے ذرائع نے بتایا کہ کل بونی کے ایک مقامی رہائشی کا گائے بیمار تھا شام تک اس کو مختلف دوائیں دیتے رہے مگر کوئی بہتری نظر نہ آئی رات کو انہوں نے قصاب کو بلا کر اس مزید پڑھیں

جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع اور پاکستان کو درپیش چیلنجز

تحریر: عاصمہ شیرازی تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے پارلیمانی سال کی تکمیل کے پہلے ہی دن وزیرِ اعظم عمران خان کا اہم ترین فیصلہ سامنے آ گیا۔ خطے کی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر ملک کے نازک ترین دور کا اہم ترین فیصلہ۔۔۔ بہر حال جمہوریت اور ملک کے وسیع ترین مفاد میں مزید پڑھیں

معاشی ترقی پر قومی کانفرنس کا انعقاد۔ کانفرنس کا اہتمام چترال یونیورسٹی میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کیا تھا

چترال(گل حماد فاروقی) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چترال نے جامعہ چترال میں پہلی بار چترال کی معاشی ترقی پر قومی کانفرنس کا اہتمام کیا۔ کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج احمد خان نے کہا کہ چترال میں معدنیات، پن بجلی گھر کیلئے پانی اور سیاحت کے بہت سارے مواقع موجود ہیں مگر مزید پڑھیں

چترالی صحافی کے بیٹے کی موت میں‌ مجرمانہ غفلت کے مرتکب تین ڈاکٹروں‌کے لائسنس معطل، چار ڈاکٹر اشہتاری قرار

چترال (حماد فاروقی) صحافی کے بیٹے کے موت میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے تین ڈاکٹروں کے لائسنس معطل کئے۔ چترال کے مقامی صحافی گل حماد فاروقی کے بیٹے کے موت میں ملوث غفلت کے مرتکب تین ڈاکٹروں کے لائسنس معطل کئے گئے جبکہ چار ڈاکٹروں کو اشتہاری مجرم قرار مزید پڑھیں