Baam-e-Jahan

Day: 12/06/2021

چترالماحولیاتموسمیاتی تبدیلیہاؑیی ایشیاء

چترال بالا میں دریا کے کٹاؤ سے سڑک کو نقصان، ملک کے دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع

ریشن گزشتہ چند سالوں سے موسمی تبدیلی کے زیرِ اثر شدید سیلاب کی زد میں رہا ہے جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو آبپاشی اور پینے کے صاف پانی کی قلت کا سامنا ہے۔

Read More
پاکستانسماجیاتکالم

سماج میں طاقت کی مختلف شکلیں

ہر سماج میں ایک حتمی طاقت (Ultimate Power) بھی ہوتی ہے۔ یہ طاقت، سماج میں عمل آرا اس نظام کو پوری طرح سمجھ رہی ہوتی ہے۔ صرف سمجھتی ہی نہیں بلکہ اسے استعمال کرنے کا ہنر بھی جانتی ہے۔ پاکستانی سماج میں اسے عسکری طاقت کے طور پر پہچانا جا سکتا ہے۔ یہ طاقت کے ان چھوٹی طاقتوں کے ذریعے اپنے بیانیوں کو نافذ کرتی ہے۔

Read More