کے کے ایچ کی تعمیر نو: متاثرین کا معاوضہ کی عدم ادایٗیگی کے خلاف خیبر میں دھرنا
احتجاج کے منتظمین نے حکومت کو ۲۰ جولاییٗ تک کی مہلت دی اور یہ واضح کیا کہ اگر مقررہ تاریخ تک معاوضہ کی ادائیگی نہیں کی گیی تو وہ پورے ہنزہ میں احتجاج کریں گے اور ناصر آباد سے سوست تک شاہراہ ریشم کو بند کریں گے۔
Read More