Baam-e-Jahan

Day: 06/12/2021

احتجاجانتہاپسندیخبرمذہبنگرہاؑیی ایشیاءہنزہ

ہنزہ: سیاسی و سماجی کارکنوں کا سیالکوٹ سانحہ کے خلاف احتجاج

نزہ نگر کے سیاسی و سماجی رہنماوں اور کارکنوں نے پیر کے روز ہنزہ پریس کلب کے سامنے پنجاب کے صنعتی شہر سیالکوٹ میں گزشتہ دنوں سری لنکا کے ایک شہری کے بیہمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس گھناونے جرم کی بھر پور مذمت کیں۔

Read More