گلگت کی باہمت عورتیں جنہیں چڑیل قرار دیا گیا
جب سے پاکستان میں عورت مارچ آغاز ہوا ہے، تب سے پاکستان میں پدرشاہی نفسیات کے مارے ہوئے مردوں کے اندر پوشیدہ خوف اور خدشات نمایاں ہونے لگے ہیں۔ چونکہ عورت مارچ کی حامی عورتیں مروج پدرشاہی نظام، اخلاقیات اور پابندیوں سے اپنی آزادی کی بات کرتی ہیں، اس لیے پدرشاہی نظام کے محافظوں کے دل و دماغ میں خوف اور ارتعاش کا پیدا ہونا ایک قدرتی امر ہے۔
Read More