Baam-e-Jahan

Aziz Ali Dad

ادب و ثقافتلسانیاتہاؑیی ایشیاء

بروسکت زبان کی دریافت؟

پاکستان میں آن لائن اخباروں اور بلاگز کی بہتات سے جہاں معلومات تک رسائی اور ان کی ترسیل میں آسانی پیدا ہوئی ہے وہاں پر کچھ الگ نظر آنے اور وکھرا سنانے کے بھی دوڑ لگی ہوئی ہے

Read More
کالم

گلگت کی باہمت عورتیں جنہیں چڑیل قرار دیا گیا

جب سے پاکستان میں عورت مارچ آغاز ہوا ہے، تب سے پاکستان میں پدرشاہی نفسیات کے مارے ہوئے مردوں کے اندر پوشیدہ خوف اور خدشات نمایاں ہونے لگے ہیں۔ چونکہ عورت مارچ کی حامی عورتیں مروج پدرشاہی نظام، اخلاقیات اور پابندیوں سے اپنی آزادی کی بات کرتی ہیں، اس لیے پدرشاہی نظام کے محافظوں کے دل و دماغ میں خوف اور ارتعاش کا پیدا ہونا ایک قدرتی امر ہے۔

Read More
پاکستانکالمگلگت بلتستان

گلگت بلتستان: جھوٹ کا گودام

یوں لگتا ہے گلگت بلتستان اب پاکستانی جھوٹ کا گودام بنتا جارہا ہے۔

Read More
حکمرانیسماجیاتکالمگلگت بلتستانہاؑیی ایشیاء

محکوم معاشرے کی نفسیات

آج جن لوگوں کو ہم طاقت کا سرچثمہ سمجھتے ہیں وہ درحقیقت اس جابرانہ نظام کے مہیب سائے ہیں جو ہم میں ڈراوٗنے خواب پیدا کرتے ہیں اور ہم ساری زندگی خوف کے سائے میں گزارتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ ہم اپنی سوچ سوچنے سے ڈرتے ہیں, اپنا خواب نہیں دیکھ پاتے ہیں اور آزادی کی سوچ آزادی فکر سے ڈر لگتا ہے. اس لئے ہمارے سارے خواب, سوچ اور افکار این سی پی ہوگئے ہیں.

Read More