کیا عبوری صوبہ بنانا آسان ہے؟
کسی بھی حکومت کی طرف سے جب کھبی کوئی سیاسی و انتظامی پیکیج دیا جاتا ہے تو ابتدائی طور پر ان کے حمایتیوں کی طرف سے واہ واہ ہوجاتی ہے۔ لیکن چند سالوں کے اندر اس کی حقیقت عیاں ہوجاتی ہے اور لوگ دوبارہ آئینی و سیاسی محرومیوں کا رونا روتے ہیں۔
Read More