‘چوہدری فتح محمد کسانوں ، مزدوروں اور محکوم طبقات کی تحریکوں کے سالار تھے’

عوامی ورکرز پارٹی اوردیگر سیاسی تنظیموں کے رہنماؤں اور سماجی شخصیات کی کسان تحریک کے بانی کو خراج تحسین؛ مقررین اور شرکاء کی ایک متحدہ بایاں بازو کی جماعت کی تشکیل اور جدوجہد کےعزم کا اظہار۔ بام جہان رپورٹ چوہدری فتح محمد پاکستان میں کسانوں، مزدوروں، مظلوم و محکوم اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق مزید پڑھیں

کورونا، کیپٹلزم کا بحران اور عوامی ذمے داری

تحریر: ڈاکٹر شاہ محمد مری ہم کپٹلزم کے آخری بحرانوں میں سے ایک کے گواہ بن رہے ہیں۔ آخری بحرانوں کا یہ سلسلہ کتنی دیر چلتا ہے، یہ تو معلوم نہیں لیکن یہ بات حتمی ہے کہ سماج کا یہ دردِ زہ بہت دردناک ہوگا۔ انسان بڑی فتح تک پہنچتے پہنچتے بہت دکھ جھیل چکا مزید پڑھیں

میکسم گورکی کی سالگرہ پر

تحریر:‌ اے ایچ کھوکھر آج یعنی 28 مارچ روس کے عظیم انقلابی شاعر، ناؤل نگار، اور افسانہ نگار کی پیدائش کا دن ہے ۔ مکسم گورکی آج کے دن 1868ء کو پیدا ہوئے تھے. ان کی تحریروں اور مضامین نے دنیا بھر کے مظلوم طبقات کو جینے کا ڈھنگ سیکھایا ان میں امید اور اک مزید پڑھیں

ممتاز مارکسی دانشور اور کسان تحریک کے بانی چوہدری فتح محمد سپرد خاک

کشمیر کے سابق جج اعظم خان، عوامی ورکرز پارٹی کے سینئر رہنماء عابد حسن منٹو، پرو فیسر جعفر احمد و دیگر رہنماؤں کی چودھری فتح محمد کو شاندار خراج تحسین؛ اے ڈبلیو پی نے دو روز کے سوگ کا اعلان بام جہان رپورٹ اے ڈبلیو پی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عصمت شاہجہاں نے کہا کہ” مزید پڑھیں

کامریڈ حیدر بخش جتوئی: افکار و کردار

پچاسویں برسی کی مناسبت سے تحریر: اثر امام باباءِ سندھ کامریڈ حیدر بخش جتوئی مؤرخہ سات اکتوبر 1901 گاؤں بکھو دیرو, (اُس زمانے میں تحصیل ڈوکری) ضلع لاڑکانہ, میں جناب الہداد خان جتوئی کے گھر میں جنم لیا. ابھی ان کی عمر دو سال ہوئی تھی کہ والدہ محترمہ کا سایہ سر سے اٹھ گیا مزید پڑھیں

کورونا وائرس اور گلگت بلتستان کے طلباء کے مسائل

تحریر: اظہر علی پاکستان کےدیگر علاقوں کی طرح گلگت بلتستان بھی کرونا وائرس سے متاثر ہے، اب تک یہاں 480 سے زیادہ افراد میں اس مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے. جن میں سے دوسو پچیس افراد صحت یاب ہوئے جبکہ ایک ڈاکٹر،ایک ہیلتھ ورکر (ڈاکٹر اسامہ ریاض اور مالک اشدر)، کے علاوہ ایک مریض مزید پڑھیں

الوداع ! کامریڈ بہادر خان

تحریر: فرمان بیگ گوجال اور بالخصوص افگرچی کے عوام آج ایک حقیقی انقلابی، عوام دوست باشعور انسان سے محروم ہوگئے. جناب بہادر خان المعروف دول بہادر بیاسی سال کے عمر میں طبعی طور پر ہم سے جدا ہوئے لیکن ان کی جدوجید اور آدرش ہمارے درمیان موجود ہے. بہادر خان ان چند اشخاص میں شامل مزید پڑھیں

احفاظ الرحمٰن، صحافت کا سرفروش

تحریر: وارث رضا اے ظلم و جبر کے پالن ہار اور بندوق بردار، یہ نہ سمجھ لینا کہ تمہارے جبڑوں میں دبی صحافت اور اظہار کی آزادی کو چھین کر پابندِ سلاسل کا رسیا، احفاظ الرحمن، چلا گیا ہے۔ وہ گیا نہیں بل کہ جدوجہد کے ایک نئے عزم کے ساتھ نِئی نسل کے صحافیوں مزید پڑھیں

دنیا تبدیل ہونے کو ہے، انقلاب آنے کو ہے!

پاکستان کی نوجوان نسل کی تنقیدی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے بجائے ان کو شاہ دولہ کا چوہا بنانا ہی ہمارے تعلیمی نظام اور میڈیا کا مقصد رہا ہے۔ مگر کورونا وائرس کے بحران نے بہت کچھ بہت تیزی سے کھول کر سامنے رکھ دیا ہے تحریر: ڈاکٹرعاصم سجاد اختر تاریخ گواہ ہے کہ انقلاب مزید پڑھیں