Baam-e-Jahan

اسرار الدین اسرار

تاریخحکمرانیسیاستکالمہاؑیی ایشیاء

دادی جواری اور موجودہ حکومت کی پالیسیاں

دادی جواری سولہویں صدی میں گلگت میں ایک مشہور خاتون حکمران رہی ہیں۔ ان کے دور حکومت میں گلگت میں تاریخ ساز ترقیاتی کام ہوئے تھے، ان میں سے گلگت شہر کو سیراب کرنے والے دو بڑے ایریگیشن چینلز آج بھی ان کی یاد کو تازہ کرتے ہیں.

Read More
سماجیاتکالم

غیر شائستہ زبان، اخلاقی پستی کی علامت

انسانی احساسات و جذبات اور صنفی حساسیت کو ملحوظ خاطر رکھنے والی زبان کے استعمال کے حوالے سے ہمارا معاشرہ مجموعی طور پر شدید پسماندگی کا شکار ہے۔

Read More
کالمگلگت بلتستان

جی بی میں غیرقانونی سیاسی تقرریاں

حالیہ دنوں جی بی حکومت کی طرف سے معاونین خصوصی، مشیروں اور لاتعداد کوارڈنیٹرز کی تقرریوں کے بعد ہم نے بہت کوشش کی کہ موجودہ وقت یہاں رائج آرڈر 2018 میں ان تقرریوں کا کوئی قانونی جواز تلاش کریں

Read More