Baam-e-Jahan

gilgit baltistan status

کالمگلگت بلتستاننوآبادیاتہاؑیی ایشیاء

گلگت بلتستان عبوری صوبہ: تضادات اور متناقضات

آزاد کشمیر اور جموں و کشمیر کی طرح ہی گلگت بلتستان بھی مسئلہ کشمیر کا ایک اہم حصہ ہے اور یہاں کے بیس لاکھ عوام کو ایک نوآبادیاتی نظام کے زیر تسلط رکھنا سراسر زیادتی ہے جس کی وجہ سے گلگت بلتستان میں محرومی بڑھ رہی ہے.

Read More
کالمگلگت بلتستانہاؑیی ایشیاء

کیا عبوری صوبہ بنانا آسان ہے؟

کسی بھی حکومت کی طرف سے جب کھبی کوئی سیاسی و انتظامی پیکیج دیا جاتا ہے تو ابتدائی طور پر ان کے حمایتیوں کی طرف سے واہ واہ ہوجاتی ہے۔ لیکن چند سالوں کے اندر اس کی حقیقت عیاں ہوجاتی ہے اور لوگ دوبارہ آئینی و سیاسی محرومیوں کا رونا روتے ہیں۔

Read More
سیاستفیچر و مضامینکالمگلگت بلتستانہاؑیی ایشیاء

منگو کوچوان اور عبوری صوبہ کی کہانی

بڑے بھائی کے کہنے پر عبوری صوبہ کو سمجھنے میں منگو کوچوان جیسی غلطی ہرگز نہیں کرنا چاہئیے۔ اور یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کریں کہ مجوزہ عبوری صوبہ کے نام پر لاگو ہونے والے آرڈر کے ساتھ ڈنڈا بھی وہی پرانا ہی ہے

Read More