انقلاب اور بغاوت کے درمیان لکیر

انقلابیوں میں ایک بات مشترک ہوتی ہے کہ یہ لوگ لمبا چوڑا مقدمہ چلانے کا تکلف نہیں کرتے بلکہ وہیں موقع پر چھوٹی سے عدالت لگا کر سرسری سماعت کے بعد موت کا حکم سنا دیتے ہیں جس پر چند منٹ میں ہی عمل کر دیا جاتا ہے۔ تحریر: یاسر پیرزادہ انقلاب دو طرح کا مزید پڑھیں

یوسف مستی خان کا تعزیتی اجلاس

ہائی ایشیاء ہیرالڈ یوسف مستی خان سیاست دانوں کی اس نایاب نسل کی نمائندگی کرتے  جو اپنی آخری سانس تک مظلوم قوموں، خواتین، مذہبی طور پر ستائے ہوئے طبقوں اور محنت کش عوام کے ساتھ کھڑے رہنے اور اقتدار کے سامنے سچ بولنے کے عزم پر قائم رہے۔ انہوں نے اپنے اصولوں پر سمجھوتہ کرنے مزید پڑھیں

طبقاتی سیاست کی پہچان یوسف مستی خان

یوسف مستی خان

 انہوں نے  انتہائی نامساعد حالات اور بیماری کے باجود آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھی اور کھبی مایوسی کا شکار نہیں ھوا۔  ان کو انقلابی نعروں کے ساتھ ان کے آبائی قبرستان  میوہ شاہ کراچی میں اپنے پردادا مستی خان کے  پہلو میں دفن کیا گیا ۔ تحریر منان باچا ایڈوکیٹ  یوسف مستی خان  سولہ مزید پڑھیں

پسرِ کوہ

یوسف مستی خان پسرِ کوہ تھا وہ بہادر ہونے کے ساتھ ساتھ مفکر، ایک عالم اور ایک انقلابی مزدور بھی تھا اس کا علم، اس کی فکر اور اس کی محنت عوامی انقلاب کی امانت تھی تحریر: ریاض رجبی بلوچستان کی سرزمین بلند و بالا پہاڑوں کی سرزمین ہے اس دھرتی کے بیٹے بہت بہادر مزید پڑھیں

کامریڈ یوسف جو واقعی کامریڈ تھے

تحریر: ذوالفقار علی زلفی تیتانلی تیتانلی تیتانلی مرغ رامگیں سُھر چمّ ءُ شَھمیر بانزلیں کلاسیک بلوچی ادب بلاشبہ ایک جہانِ حیرت ہے ـ لفظیات،  تشبیہات اور استعارات کے ایسے ایسے نمونے ملتے ہیں کہ دل عش عش کر اٹھتا ہے ـ لڑکپن میں میرے استاد رحیم بخش آزاد نے مجھے سخت تاکید کی کہ اگر مزید پڑھیں

انتخابی سیاست اور بایاں بازو

اثر امام بائیں بازو کے انقلابی کارکنان اور پارٹیوں کو انتخابی سیاست کرنی چاہیے یا نہیں؟ انتخابی سیاست ہر درد کا درماں ہے یا نہیں؟ وغیرہ جیسے سوالات پر بائیں بازو کے سیاسی کارکنان کی سمجھ بھی ایک جیسی اور واضح نہیں ہے۔ کچھ بہت پرانے سیاسی کارکنان بھی اس خیال کے ہیں کہ انتخابی مزید پڑھیں

حکمران جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ، آئی ایم ایف کی ایماء پر عوام کی زندگیاں اجیرن بنا رہے ہیں، یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ

ویب ڈیسک محنت کش طبقے کے افراد، کچی آبادی کے رہائشیوں، طلبہ، ٹریڈ یونین کے ممبران اور ترقی پسند سیاسی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے نیشنل پریس کلب، اسلام آباد میں جمع ہو کر بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔ یہ احتجاج، یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے بینر تلے متحد ترقی پسند قوتوں کی مزید پڑھیں

وجاہت صاحب! کیوبا نے ایٹم بم کی بجائے ڈاکٹر بنائے

فاروق سلہریا معلوم نہیں وجاہت مسعود کو یہ اطلاع کہاں سے ملی کہ چے گویرا مخالفین کو ایٹم بم سے اڑا دینا چاہتا تھا۔ ’روزنامہ جدوجہد‘ نے وجاہت صاحب سے رابطہ کیا اور جاننا چاہا کہ وہ اپنے سورس بارے ہمیں بتا دیں۔ تا دم تحریر ان کا جواب موصول نہیں ہوا۔ اس امید کے مزید پڑھیں

حکمران جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ، آئی ایم ایف کی ایماء پر عوام کی زندگیاں اجیرن بنا رہے ہیں، عوامی ورکرز پارٹی احتجاج

ویب ڈیسک محنت کش طبقے کے افراد، کچی آبادی کے رہائشیوں، طلبہ، ٹریڈ یونین کے ممبران اور ترقی پسند سیاسی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے آبپارہ چوک میں جمع ہو کر بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔عوامی ورکرز پارٹی اور پروگریسیو سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام، ‘مہنگائی مخالف مارچ’، معاشی انصاف کے بنیادی مزید پڑھیں

دیوالیہ ہونے سے کوئی نہیں بچا سکتا

اخون بائے، اے ڈبلیو پی ملکی سیاسی تناظر میں یہ بحث گرم ہے کہ سازش ہوئی یا نہیں، سازش ہوئی ہے یا مداخلت، الیکشن جلدی ہونا چاہیے، الیکشن وقت پہ ہونا چاہیے، تیل کی قیمت خان کی وجہ سے بڑھی، تیل کی قیمتیں موجودہ حکومت نے کیوں بڑھائی وغیر وغیرہ۔ لیکن سوال یہ ہے کہ مزید پڑھیں