گلگت بلتستان کے قوم پرست رہنماء منظور پروانہ کی داسو سے جبری گمشدگی
منظور پروانہ گلگت بلتستان کے حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کے 13 اگست 1948 کے قرار داد پر عملدرآمد کا مطالبہ کرتے رہے ہیں ، خطے میں طاقتور بیورکریسی کو لگام دے کر اختیارات عوامی نمائندوں کو منتقل کرنے اور وسایل پر مقامی لوگوں کی ملکیت کو تسلیم کرنے کی بات کرتے ہیں۔
Read More