Baam-e-Jahan

کالم

اپر چترالتاریختحقیقچترالحکمرانیفیچر و مضامینکالمگلگت بلتستاننوآبادیاتہاؑیی ایشیاء

راجہ گوہر امان اور ان کا دورِ حکومت

یاسین و چترال کی تاریخ یہ کہہ رہی ہے کہ گوہر آمان نے اپنے اقتدار کو پھیلانے کی خاطر 1852 میں گلگت پر قبضہ اور 1854 میں پوپ سنگھ کو شکست دینے کے بعد 1860 تک گلگت پر بلا شرکت غیرے نہ صرف حکومت کی بلکہ گوہر امان کا انتقال بھی انہی حالات میں ہوا

Read More
Sportsاستورجنگلی حیات، تحفظ، کنزرویشن، وائلڈ لائف و تحفظ جنگلی حیاتسیاحتفیچر و مضامینکالمکھیلگلگت بلتستانماحولیاتموسمیاتی تبدیلینئشنل پارکہاؑیی ایشیاء

نیشنل پارک،رامافیسٹول اور کورونا کی تباہ کاریاں

نیشنل پارک کے قوانین یہ ہیں کہ پارک کی حدود میں اس ملک کے صدر، وزیر اعظم اور سائنس دانوں تک کو اجازت نہیں کہ وہ ایک پتھر اٹھائیں یا کوئی ایسی معمولی سر گرمی بھی کریں جس سے نیشنل پارک کے ماحول میں رتی بھر تبدیلی رونما ہو چہ جایکہ کسی قسم کی تعمیرات کریں۔

Read More
انتقال پر ملالسماجیاتکالمگلگت بلتستاننگر

برگیڈئر اقبال — عاجزی اور خلوص کا پیکر

سمائر کے ارتقا میں اقبال صاحب کی کامیابی نے سمائر کے عصبے کو توانا کیا جس کے بعد سمائر میں ترقی کا پہیہ تیزی سے چلنے لگا ہے۔ اور انشاللہ چلتا رہے گا۔ سمائر والے اس چیز کو محسوس کرتے ہیں اسی لئے انہیں اتنی عزت اور محبت دی

Read More
پاکستانسماجیاتکالم

سماج میں طاقت کی مختلف شکلیں

ہر سماج میں ایک حتمی طاقت (Ultimate Power) بھی ہوتی ہے۔ یہ طاقت، سماج میں عمل آرا اس نظام کو پوری طرح سمجھ رہی ہوتی ہے۔ صرف سمجھتی ہی نہیں بلکہ اسے استعمال کرنے کا ہنر بھی جانتی ہے۔ پاکستانی سماج میں اسے عسکری طاقت کے طور پر پہچانا جا سکتا ہے۔ یہ طاقت کے ان چھوٹی طاقتوں کے ذریعے اپنے بیانیوں کو نافذ کرتی ہے۔

Read More
پاکستانپولیسحکمرانیسماجیاتفیچر و مضامینکالمگلگت بلتستان

قانون اور مکڑی کا جال

اس طاقت کے نظام پر مبنی اور طاقت کےسحر میں مبتلا معاشرہ میں میری حیثیت جال میں پھنسے مکھی یا مچھر کی طرح ہے۔ پولیس والا مکڑی کا جال ہے جس کو طاقتور چیر پھاڑ کہ نکل جاتا ہے۔ ہمارا سارا نظام وہ مکڑا ہےجوکمزور کو جال میں پھنسانے کے لیے بنا یا گیا ہے۔

Read More