Baam-e-Jahan

گلگت

پاکستانسماجیاتصحتگلگتہاسٹیل

آغاخان میڈیکل سینٹر گلگت میں رابطہ کار کو بہتر بنانے کی ضرورت

خالصتا ایک پرائیوٹ اور کمرشل ادارہ نہیں ہے۔ اس کے لئے کمیونٹی نے زمین اور دیگر مدوں میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔ اس لحاظ سے یہ کمیونٹی کی پراپرٹی ہے۔ اس لئے اس ادارے کی ایڈمنسٹریشن کو زیادہ جانفشانی سے کام کرنے اور ایک موثر پالیسی کے تحت اس کو چلانے کی ضرورت ہے۔ تنازعات اور مسائل کو عقلمندی سے حل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ادارہ غیر ضروری مشکلات کا شکار نہ ہوجائے

Read More
جدوجہدسیاستگلگتگلگت بلتستانمزاحمتنوآبادیاتہاؑیی ایشیاء

گلگت-بلتستان: سیاسی رہنماؤں کی رمل کو رہا کرنے کا مطالبہ

جو لوگ نفرت پھیلاتے ہیں انہیں کچھ نہیں کہا جاتا اور جو کارکن امن کی باتیں کرتے ہیں اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام سوشل میڈیا پہ دیتے ہیں انہیں انتقام کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور حراساں کیا جاتا ہے

Read More
بایاں بازوپاکستانتعلیمٹرانسپورٹجرائمجنگلی حیات، تحفظ، کنزرویشن، وائلڈ لائف و تحفظ جنگلی حیاتچترالحادثاتحکمرانیسماجیاتسوشلزمغذرفوجگلگتگلگت بلتستاننگرنوآبادیاتہاؑیی ایشیاءہنزہ

عوامی ورکرز پارٹی کا ہنزہ کے معدنی و آبی وسائل پر غیر مقامی سرمایہ داروں کے قبضہ کی مخالفت

بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے موجودہ بجلی گھروں کے استعداد کو بڑھایا جائے اور مزید منصوبوں پر

Read More
احتجاجبلتستانپاکستانجدوجہدحقوق نسواںسماجیاتسیاستگلگتگلگت بلتستانمزاحمتمعیشتنوآبادیاتہاؑیی ایشیاء

گلگت بلتستان میں ایف سی کی تعیناتی اور وسائل پر قبضہ کے خلاف تحریک چلائی جائیگی: سول سوسائٹی

ان مسائل پر گفتگو اور مسقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لئے 10 جنوری کو کل جماعتی کانفرنس بلایا

Read More
جدوجہدجنسی حراسانیحقوق نسواںخواتینسماجیاتطلباءقراقرم یونیورسٹیگلگتنوجوانوں کے مسائلہاؑیی ایشیاء

قراقرم یونیورسٹی کے اہلکار کے خلاف جنسی ہراسانی کا الزام ثابت نہیں ہوسکا: رپورٹ

ہراسانی تحقیقاتی کمیٹی نے اسکالرشپ سیکشن کے آفیسر کو ان کے "سخت لہجہ اور نا مناسب رویہ "کی وجہ سے

Read More
احتجاجپاکستانپولیسطلباءگلگتگلگت بلتستانمزاحمتنوآبادیاتہاؑیی ایشیاءہنزہ

سلطان نذیر کی کراچی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف گلگت بلتستان میں احتجاجی مظاہرے

مظاہرین کا طالبعلم کے قاتلوں کی گرفتار ی کے بعد عبرتناک سزا اور مقتول کو انصاف مہیا کرنے کا مطالبہ

Read More