Baam-e-Jahan

آمریت

آمریتحکمرانیسماجیاتکالمگلگت بلتستانہاؑیی ایشیاءہنزہ

محکوم معاشرے کی نفسیات

آج جن لوگوں کو ہم طاقت کا سرچثمہ سمجھتے ہیں وہ درحقیقت اس جابرانہ نظام کے مہیب سائے ہیں جو ہم میں ڈراوٗنے خواب پیدا کرتے ہیں اور ہم ساری زندگی خوف کے سائے میں گزارتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ ہم اپنی سوچ سوچنے سے ڈرتے ہیں, اپنا خواب نہیں دیکھ پاتے ہیں اور آزادی کی سوچ آزادی فکر سے ڈر لگتا ہے. اس لئے ہمارے سارے خواب, سوچ اور افکار این سی پی ہوگئے ہیں.

Read More
آمریتاحتجاجانتہاپسندیپاکستانحکمرانیسیاستفیچر و مضامینگلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں انسداد دہشت گردی قانون کا نا جائز استعمال

حکومتی سطح پر بھی اس بات کا اعتراف کیا جا رہاہے کہ شیڈول فور کا گلگت بلتستان میں استعمال غلط ہوا ہے۔ اس لئے اس فہرست میں سے اب تک تقریبا 200 سے زیادہ افراد کو بے گناہ قرار دے کر نکالے جا چکے ہیں جو کہ اس قانون کی بے جا استعمال کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس وقت بھی 36 افراد کو شیڈول فور میں رکھے گئے ہیں۔ضلعی انتظامیہ نے ماورائے قانون ایک حلف نامہ بنایا ہے جس پر دستخط کرنے والوں کو بھی شیڈول فور سے نکالا جاتا ہے۔ یہ حلف نامہ جنیوا کنونشن اور آ ئین پاکستان کے دفعات سے متصادم ہیں جس میں مبینہ طور پر لوگوں کو حق رائے دہی، حق تنظیم سازی، حق اظہار رائے، حق ملازمت اور حق آزادی سے محروم کر دیا گیا ہے۔

Read More
Nationalآمریتانتقال پر ملالانڈیابایاں بازوپاکستانترقی پسندیجدوجہدجمہوریتفیچر و مضامینمارکسزمنوآبادیات

انسانی حقوق، جمہوریت اور امن کے علمبردار آئی اے رحمن کا انتقال

بام جہان رپورٹ اسلام آباد: پاکستان کے نامور صحافی، مارکسسٹ دانشور، اور انسانی حقوق کے علمبردار ابن عبد الرحمان المعروف

Read More
آمریتبلتستانپاکستانجدوجہدحکمرانیسیاستگلگت بلتستانہاؑیی ایشیاء

اسکردو میں گلگت بلتستان کی آئینی حقوق، اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے احتجاج

نمائندہ خصوصی گلگت بلتستان بچاؤ تحریک کے زیر اہتمام یادگار چوک سکردو پر گلگت بلتستان کے آئینی حقوق، سیاسی قیدیوں

Read More
آمریتانڈیاپاکستانجدوجہدجمہوریتجموں وکشمیرحکمرانیسماجیاتسیاستفیچر و مضامینگلگت بلتستاننوآبادیاتہاؑیی ایشیاءہنزہ

گلگت بلتستان میں اسٹیٹ سبجیکٹ رول کی معطلی اور خالصہ سرکار قانون کی حقیقت

تحریر: اشفاق احمد ایڈوکیٹ مہاراجہ گلاب ہری سنگھ نے ریاست جموں وکشمیر کے باشندوں کے حقوق کی تحفظ کے لیے

Read More
InternationalNationalآمریتپاکستانپریس کلب اسلام آبادجدوجہدجمہوریتحکمرانیذرائع ابلاغ، میڈیا، تعلیم وتربیتسیاستعدالتفوج

مطیع اللہ جان کو بازیاب کروائیں ورنہ حکام کل خود پیش ہوں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

سوشل میڈیا پر سیاسی، سماجی رہنماؤں اور صحافتی تنظیموں کا شدید رد عمل اورمطیع اللہ جان کی فوری رہائی کا

Read More