Baam-e-Jahan

Day: 29/06/2021

بلتستانتنازعاتحقوق نسواںفیچر و مضامینکھرمنگگلگت بلتستان

مدد چاہتی ہے یہ حوا کی بیٹی

گلگت بلتستان کے طول و ارض میں چراگاہوں اور مشترکہ شاملات کے حدود پر تنازعات تو موجود ہیں اور کبھی کبھار سنگین شکل اختیار کر جاتے ہیں۔ اس کی وجوہات پورے ملک میں خطرناک حد تک بڑھتی ہوییٗ انتہا پسندی، عدم برداشت ،غربت اور معاشی بحران اور نظام حکمرانی کی بوسیدگی اور افرا تفری میں تلاش کی جاسکتی ہے جس کے اثرات گلگت بلتستان پر بھی مرتب ہو رہے ہیں

Read More
جنگلی حیات، تحفظ، کنزرویشن، وائلڈ لائف و تحفظ جنگلی حیاتچترالنئشنل پارکہاؑیی ایشیاء

چترال: سیاح نے فائرنگ کر کے مارخور کو زخمی کردیا

مارخور پر فائرنگ کے بعد سوشل میڈیا صارفین اور مقامی آبادی کی طرف سے پُر زور مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت مارخور کے تحفظ کو یقینی بنائیں اور سیاحت کی وجہ سے ماحول اور جنگلی حیات پر پڑنے والے منفی اثرات کی روک تھام کیلئے کوشش کریں

Read More
آمریتاحتجاجانتہاپسندیپاکستانحکمرانیسیاستفیچر و مضامینگلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں انسداد دہشت گردی قانون کا نا جائز استعمال

حکومتی سطح پر بھی اس بات کا اعتراف کیا جا رہاہے کہ شیڈول فور کا گلگت بلتستان میں استعمال غلط ہوا ہے۔ اس لئے اس فہرست میں سے اب تک تقریبا 200 سے زیادہ افراد کو بے گناہ قرار دے کر نکالے جا چکے ہیں جو کہ اس قانون کی بے جا استعمال کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس وقت بھی 36 افراد کو شیڈول فور میں رکھے گئے ہیں۔ضلعی انتظامیہ نے ماورائے قانون ایک حلف نامہ بنایا ہے جس پر دستخط کرنے والوں کو بھی شیڈول فور سے نکالا جاتا ہے۔ یہ حلف نامہ جنیوا کنونشن اور آ ئین پاکستان کے دفعات سے متصادم ہیں جس میں مبینہ طور پر لوگوں کو حق رائے دہی، حق تنظیم سازی، حق اظہار رائے، حق ملازمت اور حق آزادی سے محروم کر دیا گیا ہے۔

Read More