Baam-e-Jahan

وسعت اللہ خان

کالم

پارلیمانی کمیلے میں جمہوریت کی گائے

آج کی نئی پارلیمانی پود کی اکثریت کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ پرانی پود کے برعکس سڑک، گالی اور جلسے کا سٹیج ایوان سے باہر نہیں چھوڑتی بلکہ اسے گھسیٹ کر اندر لے آتی ہے۔ جو زبان جلسوں جلوسوں میں استعمال ہوتی ہے وہی پارلیمانی کارروائی میں بھی بلا ججھک استعمال ہونے لگی ہے

Read More
صحتکالم

مگر یہ صرف اندازہ ہے میرا

مگر میں نے ایک بھی عہد ایسا نہیں دیکھا کہ ”اس برس میں اپنے اہل خانہ کی نہ صرف بنیادی کوویڈ ویکسینیشن مکمل کرواؤں گا بلکہ آس پاس کے لوگوں سے بھی ضد کروں گا کہ وہ نہ صرف اپنی بلکہ ہر جاننے والے کی ویکسینشین کروائیں

Read More
کالممذہب

جن بوتل میں بند کرنے والے کہاں گئے؟

فسادی آپ کی چپ کو آپ کی اخلاقی کمزوری جان کر اور دیدہ دلیر ہوتے جا رہے ہیں۔ مجمع کی وحشت بڑھاتے جا رہے ہیں۔

Read More
پاکستانکالم

سانپ تو نکل گیا بھائی

کسی نے آج تک پارلیمنٹ میں اس بابت قانون سازی کے لیے مطالبہ نہیں کیا کہ جھوٹا الزام لگانے والوں کو بھی وہی سزا ملنی چاہیے جو توہین کے مرتکب افراد کے لیے مخصوص ہے۔

Read More