Baam-e-Jahan

سوشلزم

انتقال پر ملالبایاں بازوپاکستانترقی پسندیجدوجہدسوشلزممزاحمت

بلوچ ترقی پسند رہنما یوسف مستی خان سپرد خاک

یوسف مستی خان بلوچ قوم پرستی اور بائیں بازو کے ترقی پسند نظریات کا مکسم تصویر تھے۔ انھوں نے اپنی ساری زندگی ان اصولوں کو مجسم بنانے میں گزار دی جن کے لیے وہ کھڑے تھے۔ ترقی پسندی کے فروغ میں، ان کی آخری شراکت ان کے جدوجہد کے پختہ عزم کی ایک پُرجوش یاد دہانی تھی جب جون 2022 میں انہوں نے یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قیام کی صدارت کی، جو ایک وسیع البنیاد ترقی پسند اتحاد ہے جس کے بارے میں ان کا خیال تھا کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ، روایتی بورژوا جماعتوں، مذہبی دایاں بازو اور موجودہ دور کے بڑھتے ہوئے عمران خان جیسے رجعت پسندوں کا مقابلہ کرنا وقت کی ضرورت ہے

Read More
ادبپدر شاہی،جدوجہدسماجیاتسوشلزمصنفی سوال،عدلیہفنونِ لطیفہفیچر و مضامینکتابگلگت بلتستانمحبتہاؑیی ایشیاءہنزہ

پہاڑوں کی بیٹی مصنف پاویل لوکنتیسکی

ناول کی کردار نگاری اور منظر کشی کا ہنزہ، گوجال، غذر، بروغیل اور چترال کے سماج سے کافی مشابہت پائی جاتی ہے اور کس طرح بااثر اشرافیہ اور حکمران طبقہ مذہبی اداروں اور روایات کے نام پر عام لوگوں کو ذہنی غلام بنا کر ان کا استحصال جاری رکھے ہوئے ہیں

Read More
ازدواجی رشتہبایاں بازوپدر شاہی،ترقی پسندیثقافتجدوجہدحقوق نسواںخواتینسماجیاتسوشلزمصنفی سوال،فیچر و مضامینکالممارکسزممزاحمتمسائل

حقوق النسا، فیمینزم کے تناظر میں

یہ ایک حقیقت ھے کہ سوشلسٹ طرز فکر نے عورت کو مساوی حقوق اور سماج میں جائز مقام دلانے کے لیے ایک طویل جدو جہد کی۔

Read More