Baam-e-Jahan

ثقافت

اشکومنپونیالتانگیرثقافتدیامرسماجیاتسیاحتسیلاب سے تباہیغذرگلگت بلتستانموسمیاتی تبدیلیہاؑیی ایشیاء

سیلاب کی تباہ کاری اور گلگت بلتستان کی مہمان نوازی

تحریر: عنایت الرحمان ابدالی  پاکستان میں عموماً بحرانوں کے دوران یہ دیکھا گیا ہے کہ جب بھی خورد ونوش یا

Read More
ثقافتچترالسماجیاتکیلاشمذہبہاؑیی ایشیاء

کیلاش قبیلے نے ‘اوچال’ تہوار جوش و خروش سے منایا

وزیر اعلی ٰ خیبرپختونخواہ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ کیلاش نے کہا کہ اقلیتی برادری کے جتنے بھی تہوار ہیں اسے ہم سرکاری طور پر مناتے ہیں کیونکہ اقلیتی لوگ بھی پاکستان میں برابر کے شہری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کیلاش کے بھی تین تہوار شامل ہیں جن کو منانے کیلئے صوبائی حکومت محکمہ اوقات اور اقلیتی امور ان لوگوں کے ساتھ بھر پور تعاون کرتے ہیں

Read More
ادب و ثقافتثقافتخواتینسماجیاتفیچر و مضامینمحبتہاؑیی ایشیاء

کیلاشہ خاتون کی تین دہائیوں بعد یونان سے میکے واپسی پر شاندار استقبال

وادی کیلاش کے بریر گاؤں سے تعلق رکھنے والی خاتون زیتون بی بی (موئے کرویلہ )کی یونان کے ایک لڑکے کے ساتھ 32 سال پہلے پسند کی شادی ہوئی تھی

Read More