Baam-e-Jahan

چترال میں دس روزہ پولو فیسٹول احتتام پزیر


رپورٹ: گل حماد فاروقی


چترال میں دس روزہ ڈسٹرکٹ یوتھ پولو فیسٹیول احتتام پذیر ہوا جس میں سترہ پولو ٹیموں نے حصہ لیا۔

فائنل میچ میں چترال پولو ٹیم نے دروش پولو ٹیم کو ایک کے مقابلے میں تین گولوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔

بادشاہوں کے اس کھیل کو دیکھنے کیلئے کثیر تعداد میں تماشائی میدان میں موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں