Baam-e-Jahan

مذہب

سماجیاتکالممذہب

ایک نازک موضوع پر کچھ محتاط خیالات

کسی مذہب کے قابل صد احترام بانیان نے پیشوائیت کی تعلیم نہیں دی۔ پیشوائیت ریاست اور معاشرے میں مذہبی اختیار کی نمائندگی کے لئے وجود میں آئی

Read More
تاریخسیاستمذہب

طالبان پیر ناصر خسرو کے مقبرے کی مرمت کر رہے ہیں

اطلاعات کے مطابق طالبان کے ثقافتی عہدیداروں کی ایک ٹیم نے یمگان بدخشان میں موجود حکیم ناصر خسرو کے مقبرے کا دورہ کیا۔

Read More
تاریخسماجیاتسیاستفیچر و مضامینمذہب

کارل پوپر کا خطبہ: رواداری اور فکری ذمہ داری

مجھے اس امر پر زور دینے کی ضرورت نہیں کہ یہ اخلاقیات عدم رواداری پر مبنی ہے۔ مزید براں یہ ہمیشہ ہی فکری بددیانتی کی مرتکب ہوتی رہی ہے (خصوصا ًطب اور سیاست میں)۔

Read More
کالممذہب

جن بوتل میں بند کرنے والے کہاں گئے؟

فسادی آپ کی چپ کو آپ کی اخلاقی کمزوری جان کر اور دیدہ دلیر ہوتے جا رہے ہیں۔ مجمع کی وحشت بڑھاتے جا رہے ہیں۔

Read More
حکمرانیسیاستکالممذہب

رحمت اللعالمین اتھارٹی اور اسکے سربراہ

جمہوریت پہ آپ سرے سے یقین نہیں رکھتے۔ آپ کے خیال میں پاکستانی عوام اس قابل نہیں ہیں کہ اپنا اچھا برا خود سمجھ سکیں۔ اس لئے انہیں اچھا برا سمجھانے کا کام ملک کی طاقتور اشرافیہ کے سپرد ہونا چاہئے

Read More
کالممذہب

بتاؤ تُم انسان بھی ہو؟

مجھے اتنا پتہ ہے کہ پریانتھا کمارا ایک انسان تھا، اسے جینے کا حق تھا۔ تم ہوتے کون ہو اسے سزا کی وعید سنا کر بے دردی سے گلیوں میں گھسیٹنے والے؟

Read More
مذہبہاؑیی ایشیاء

ہنزہ: سیاسی و سماجی کارکنوں کا سیالکوٹ سانحہ کے خلاف احتجاج

نزہ نگر کے سیاسی و سماجی رہنماوں اور کارکنوں نے پیر کے روز ہنزہ پریس کلب کے سامنے پنجاب کے صنعتی شہر سیالکوٹ میں گزشتہ دنوں سری لنکا کے ایک شہری کے بیہمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس گھناونے جرم کی بھر پور مذمت کیں۔

Read More
عالمی خبریںکالممذہب

سانحہ سیالکوٹ اور سری لنکا جانے والے پاکستانی

اپنے ہفت روزہ دورے کے دوران ہمیں سری لنکا میں کہیں پر بھی کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا کیونکہ پاکستان کا نام سن کر مقامی لوگ خوشی خوشی ہم سے ملتے اور ہر طرح کی مدد کی پیشکش کرتے تھے۔ اکثر لوگ ہم سے کرکٹرز کے بارے میں پوچھتے تھے۔

Read More
فیچر و مضامینکالممذہب

انتہا پسندی کا آکٹوپس اور ناداں عوام

کیا انتہاپسندی اور دہشتگردی محض مذہبی ہوتی ہے؟ کیا مذہبی انتہاپسندی کو صرف مذہب یا کسی خاص فرقے کی تاریخ سے ہی سمجھا جا سکتا ہے؟ ہم ایسے نہیں سمجھتے

Read More