گلگت بلتستان مستقل صوبہ کیوں نہیں بن سکتا؟
وفاق کے لئے گلگت بلتستان کی سیاسی حیثیت کو مستقل بنیادوں پر تبدیل کرنا اتنا آسان کام نہیں ہے جتنا بتایا جاتا ہے۔ اس لئے ارباب اختیار نے متنازعہ کے ساتھ "عبوری” کے لاحقہ سے فی الحال جیسے تیسے گزارہ چلانے کی ٹھان لی ہے
Read More