Baam-e-Jahan

نوآبادیات

تاریختنازعاتجموں وکشمیرفیچر و مضامینکالمگلگتگلگت بلتستاننوآبادیاتہاؑیی ایشیاء

جنگِ آزادیِ گلگت بلتستان کی حقیقت کیا ہے؟

یکم نومبر 1947 کو جنگ آزادی گلگت بلتستان کے نتیجے میں اس خطہ سے ڈوگرہ حکومت کا خاتمہ تو ممکن ہوا مگر یہ خطہ نہ تو ایک آزاد ملک بن سکا نہ ہی آج تک پاکستان کا آئینی حصہ بن سکا البتہ تنازعہ کشمیر کا حصہ قرار پایا۔

Read More
آمریتپاکستانتنازعاتجموں وکشمیرحکمرانیسیاستگلگت بلتستاننوآبادیاتہاؑیی ایشیاء

عبوری صوبہ: تضادات اور متناقضات

گلگت بلتستان کے لئے مجوّزہ عبوری صوبہ اور اس کے فوائد اور نقصانات پر بھرپور علمی بحث مباحثہ ہونا چاہیے۔ کیونکہ بحثیت گلگت بلتستان کے باشندے ہمیں تاریخ کے اس اہم موڈ پر خاموش اور لاتعلق نہیں رہنا چاہئے جب دوسرے ہماری قسمت کا فیصلہ کررہے ہوں جس کا خمیازہ ہماری آنے والی نسلوں کو بھگتنا پڑے گی

Read More
تنازعاتدیامرفیچر و مضامینکالمکوہستانگلگت بلتستاننوآبادیاتہاؑیی ایشیاء

امریکہ اور چین کی بازی بزرگ اور ہماری ترجیحات

گزشتہ ڈیڑھ سو سال سے جاری گریٹ گیم جو وسطی ایشیا میں روس اور برطانیہ کے بیچ مقابلہ، تناؤ اور کشیدگی کا کھیل تھا۔ سویت یونین کے تحلیل ہونے اور برطانیہ کے سمٹ جانے کے بعد اس گیم کے کردار بدل گئے ہیں۔ برطانیہ کی جگہ امریکہ نے اور روس کی جگہ چین نے لے لی ہے۔

Read More
اپر چترالتاریختحقیقچترالحکمرانیفیچر و مضامینکالمگلگت بلتستاننوآبادیاتہاؑیی ایشیاء

راجہ گوہر امان اور ان کا دورِ حکومت

یاسین و چترال کی تاریخ یہ کہہ رہی ہے کہ گوہر آمان نے اپنے اقتدار کو پھیلانے کی خاطر 1852 میں گلگت پر قبضہ اور 1854 میں پوپ سنگھ کو شکست دینے کے بعد 1860 تک گلگت پر بلا شرکت غیرے نہ صرف حکومت کی بلکہ گوہر امان کا انتقال بھی انہی حالات میں ہوا

Read More
جدوجہدسیاستگلگتگلگت بلتستانمزاحمتنوآبادیاتہاؑیی ایشیاء

گلگت-بلتستان: سیاسی رہنماؤں کی رمل کو رہا کرنے کا مطالبہ

جو لوگ نفرت پھیلاتے ہیں انہیں کچھ نہیں کہا جاتا اور جو کارکن امن کی باتیں کرتے ہیں اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام سوشل میڈیا پہ دیتے ہیں انہیں انتقام کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور حراساں کیا جاتا ہے

Read More
حکمرانیسماجیاتسیاستفیچر و مضامینگلگت بلتستاننوآبادیاتہاؑیی ایشیاء

گلگت بلتستان کی قوم پرست تحریک اور فادر گیپون کی کہانی

نوآبادتی نظام کی ایک بنیادی خصوصیت یہ بھی ہوتی ہے کہ اس میں سرکاری بیانیہ سے متصادم نقطہ نظر رکھنے والے قوم پرستوں، انقلابیوں اور انقلاب مخالفین کے ساتھ ساتھ تمام درباریوں کا بھی ریکارڈ رکھا جاتا ہے ۔ جب تاریخ کا دھارا اپنا رُخ بدلتا ہے تو ہر فادر گیپون بے نقاب ہوکر اپنے انجام کو پہنچ جاتا ہے۔

Read More