Baam-e-Jahan

چترال

چترال

پاکستانچترالصحتگلگت بلتستانماحولیاتموسمیاتی تبدیلیہاؑیی ایشیاء

گوجال اور چترال میں سیلاب نے تباہی مچا دی

گزشتہ سال آنے والے سیلاب کی وجہ سے پانی کی نہریں اور پائپ لائنز متاثر ہونے کے بعد پینے کا صاف پانی حاصل کرنے میں علاقہ مکینوں کو دشواری کا سامنا ہے۔ سیلاب کی نذر ہونے والے پائپ لائنز کی بحالی کا کام اب تک مکمل نہیں ہوسکا ہے۔
ریشون کے رہائشیوں کے مطابق صاف پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے بچوں اور ضعیف العمر لوگوں میں مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں جن کے سدِ باب کیلئے فوری طور پر پینے کے صاف پانی کی دستیابی کے انتظامات کرنے کی ضرورت ہے۔

Read More
چترالماحولیاتموسمیاتی تبدیلیہاؑیی ایشیاء

چترال بالا میں دریا کے کٹاؤ سے سڑک کو نقصان، ملک کے دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع

ریشن گزشتہ چند سالوں سے موسمی تبدیلی کے زیرِ اثر شدید سیلاب کی زد میں رہا ہے جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو آبپاشی اور پینے کے صاف پانی کی قلت کا سامنا ہے۔

Read More
چترالسماجیات

چترال: 17 سالہ نوجوان نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

چترال میں ایک اور نوجوان نے اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا. جاتے ہوئے انہوں نےقریبی رشتوں، سماج اور ارباب اقتدار کے لئے ایک سوال چھوڑ گئے کہ "کیوں اس سے جینے کی تمام آس اور خواہشیں چھین لیا گیا

Read More
چترالسماجیاتفیچر و مضامینگلگت بلتستان

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں

گلگت بلتستان میں نوجوانوں میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر ایک تفصیلی اور اعلی معیار کی گہری تحقیق کرانے کی بھی ضرورت ہے تاکہ ان وجوہات کے تدارک کیا جاسکے جن کی وجہ سے کئی خوبصورت نوجوان ایک خوشگوار زندگی گزارنے کی بجائے موت کو ترجیح دیتے ہیں

Read More
ادب و ثقافتچترالفنونِ لطیفہفیچر و مضامینہاؑیی ایشیاء

چترالی ستارمیں جدتیں

وہ وقت دور نہیں جب چترالی ستار ان اضافی نوٹس اور خوبیوں کے ساتھ ایک مکمل موسیقی کے آلے کے طور پر ابھر کر ہر میوزیشن کے ہاتھ میں بجے گا اور مقامی اور ملکی سطح سے نکل کر بین الاقوامی موسیقی کی صنعت میں جگہ بنا پائے گا

Read More
پاکستانچترالسیاحتہاؑیی ایشیاء

چترال کی حسین آنکھ کا پھیلتا ہوا کاجل

فرنود عالم اپنے اس بلاگ میں چترال کی وادیوں کی بھول بھلیوں ہی کی گتھیاں نہیں سلجھا رہے بلکہ ثقافت کے رنگوں کی قوسِ قزح بھی بنا رہے ہیں اور وہ بھی چترال ہی کی آنکھ سے۔

Read More