دفتروں میں جنسی ہراس کیا ہے؟

دفتروں میں اخلاقی حدیں پار ہونے کا معیار کیا ہے؟ فرض کیجیے کہ آپ کو بینک میں مینیجر کی نوکری ملی ہے۔ نئی مینیجر ہونے کی حیثیت سے آپ واضح طور پر تھوڑی فکرمند ہیں لیکن ایک سینیئر ساتھی خوشی کے ساتھ باگ ڈور سنبھالنے میں آپ کی مدد کرتا ہے اور آپ اسے ان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے نئے آرڈرکے خلاف کل پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاج ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف کل پاکستان کے مختلف شہر احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ جس میں گلگت بلتستان کے سیاسی و طلبہ تنظیمیں شرکت کرینگی۔ اسی حوالے سے اسلام آباد ہوٹل میں مذہبی و قوم پرست تنظیموں نے آل پارٹیز کانفرنس کا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان فلم ساز کا اعزاز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجال سے تعلق رکھنے والے نوجوان فلم ساز کی دستاویزی فلم ”Wakhi Marriage ”کو ہندوستان کے دارلحکومت دہلی میں ہونے والے بین القوامی فلم فیسٹیول کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ وخی شادی اور رسم ورواج پر بنی اس دستاویزی فلم کو 30 اپریل کو منعقد ہونے والی فیسٹیول میں نمائش مزید پڑھیں

بلتستان کے خوددار لوگ

تحریر۔ کریم اللہ سوشل میڈیا نے جہاں دنیا بھر سے براہ راست ہمیں جوڑ دیا۔ آج ہم دنیا بھر میں پیش آنے والے واقعات کو اپنے گھر بیٹھے موبائل اسکرین پر دیکھ سکتے ہیں۔ مجھے گلگت بلتستان کی صورتحال کو دیکھنے کا موقع اس وقت ملا جب آج سے کئی برس پہلے غالبا 2011ء کو مزید پڑھیں

ڈپریشن، خطرناک صورتحال

تحریر: توصیف احمد خان پانی اور بجلی کی نایابی، بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری، اسٹریٹ کرائم اور غیر یقینی سیاسی ومعاشی صورتحال عام آدمی کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کررہی ہے، جس کی بناء پر ڈپریشن کا مرض بڑھ رہا ہے۔ ڈپریشن کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے ماہر نفسیات پر دباؤ بڑھا دیا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ عوام کے اجتماعی مفادات اور ان کی قومی جمہوری اور معاشی حقوق پر بڑا حملہ ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی

گلگت: ( پ ر) عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان کے آئینی حیثیت کے حوالے سے سنانے والے فیصلے کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ جمعے کے روز گلگت کرنل حسن مارکیٹ میں منعقدہ اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ گلگت بلتستان کے مزید پڑھیں

اسلم گورداسپوری کی خود نوشت

اسلم گورداسپوری نظریاتی سیاسی کارکنوں کی مٹتی ہوئی نوع سے تعلق رکھتے ہیں۔یہ نوع ایسے سیاسی کارکنوں پرمشتمل ہوا کرتی تھی جن کی جدوجہد کا فوکس ذاتی خوشحالی اورترقی کی بجائے سماج کے پسے ہوئے طبقات کی بہتری اورخوشحالی ہوتا تھا۔ اب صورت حال یہ ہے کہ سیاسی جماعتیں نظریاتی کارکنوں سے خالی ہوچکی ہیں مزید پڑھیں

صوبائی و ضلعی انتظامیہ کی بے حسی ۔۔ چپورسن گوجال کے عوام کا رابطہ پوری دنیا سے منقطع ہے۔ آصف سخی

عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ کے سربراہ آصف سخی نے کہا ہے کہ چپورسن گوجال کی ہزاروں کی آبادی دنیا سے کٹی ہوئی ہے اور گزشتہ ایک ماہ سے واحد رابطہ سڑک بند ہے لیکن صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہے ۔ انہوں نے جمعے کے روز میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی مزید پڑھیں

پاکستان اور نیپال کی تاریخ، ثقافت اور تہذیب صدیوں کی ہم سفری اور محبت کی امین ہے

اسلام آباد (پ۔ر) پاکستان اور نیپال کی تاریخ، ثقافت اور تہذیب صدیوں کی ہم سفری اور محبت کی امین ہے۔ان خیالات کا اظہار غرالہ سیفی، پالیمانی سیکرٹری، قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن نے اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام نیپال سے آئے ہوئے اہل قلم کے وفد کی آمد کے موقع پر”عصری پاکستانی اور مزید پڑھیں