Baam-e-Jahan

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان فلم ساز کا اعزاز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجال سے تعلق رکھنے والے نوجوان فلم ساز کی دستاویزی فلم ”Wakhi Marriage ”کو ہندوستان کے دارلحکومت دہلی میں ہونے والے بین القوامی فلم فیسٹیول کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ وخی شادی اور رسم ورواج پر بنی اس دستاویزی فلم کو 30 اپریل کو منعقد ہونے والی فیسٹیول میں نمائش ہوگی۔ اس سے قبل بھی ان کی ایک اور دستاویزی فلم بین الاقوامی سطح پر نمائش کےلیے منتخب کردی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں