Baam-e-Jahan

Day: 04/02/2022

Sportsکالم

جب رونالڈو نے پاکستانی لٹل کریم کو اپنی شرٹ پیش کی

ٹل کریم پر عالمی طور پر کم از کم چار ایسی بین الاقوامی فلمیں بنی ہیں جن کو مختلف ایوارڈ ملے ہیں۔ انھوں نے ستر، اسی اور نوے کی دہائی میں دنیا کے ہر بڑے کوہ پیما کی گلگت بلتستان کے دشوار پہاڑوں پر کوہ پیمائی میں مدد کی تھی

Read More
کالمماحولیاتمارکسزمہاؑیی ایشیاء

ڈیولپمنٹ کے نیو لبرل ماڈل پر نظر ثانی کی ضرورت؟

موجودہ دور میں ڈیولپمنٹ کا سب سے غالب ماڈل جو پوری دنیا میں مروج کیا جارہا ہے وہ نیولبرل ازم ہے جہاں مفروضہ یہ ہے کہ معیشت سے متعلق جتنے بھی امور ہیں ان کی نجاری کی جائیں اور حکومت سرمایہ داروں کو ہر ممکن معاونت فراہم کریں۔

Read More
کالمگلگت بلتستان

مابعد سچ کے عہد میں علم

اس سے پچھلے ادوار میں لوگوں نے سفید جھوٹ تراشے تھے مگر کسی معاشرے یا ریاست کے پاس اتنے عمدہ ہتھیار نہیں تھے کہ وہ جھوٹ، دھوکہ، شازش اور سیاسی دھوکہ دہی کو اس پیمانے پر پیدا اور پھیلا سکیں جیسا کہ آج کہ دور میں ممکن ہے۔

Read More