لوکل گورنمنٹ، اختیارات و فرائض اور عوامی تواقعات
ایسے امیدوارون کو ووٹ دینے سے پہلے سوچنا ضروری ہے، جو صلاحیت ، علمیت نہ ہونے کے باوجود چمچہ گری، چاپلوسی اور پیسوں سے ووٹ جیتنا چاہتے ہو، ان کی ترجیحات کھبی عوامی نہیں ہو سکتی، اور خدمت سے زیادہ اپنے خرچ کردہ روپوں کی ریکوری کے لئے جائز و ناجائز راہ اختیار کرنے سے نہیں کتراتے۔
Read More