عوامی ورکرز پارٹی یاسین گندم سبسڈی خاتمے اور گندم بحران کے خلاف ایکشن کمیٹی کی احتجاجی مظاہرے کی حمایت

عوامی حقوق کے لئے جو بھی آواز اٹھائے گا ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، 22 جنوری کو یاسین میں احتجاجی مظاہرے کو کامیاب بنائیں گے۔ شیرنادر شاہی، عبدالمجید و دیگر کا بیان یسین(پ ر)  عوامی ورکرز پارٹی یسین عوامی حقوق کے لئے اٹھنے والی ہر احتجاجی تحریک کی حمایت کرے گی۔ ان مزید پڑھیں

سوست میں پولیس کی جانب سے لوگوں کو ہراسان کرنے کی مذمت

ہائی ایشیاء ہیرالڈ عوامی ورکرز پارٹی گوجال نے ایک اخباری بیان میں   تحصیل دار سوست کی جانب سے لوگوں کو بے جا ہراساں اور  گرفتار کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ مذکورہ عوام دشمن اہلکار کے خلاف فوری انکوائری کر کے عوام کو بے جا اشتعال دلانے مزید پڑھیں

عوامی ورکرز پارٹی گوادر اور گلگت بلتستان کے عوام کے مطالبات کی حمایت کرتی ہے

ہائی ایشیاء ہیرالڈ    پرامن مظاہرین کے خلاف ایف آئی آرز اور گرفتاریوں کی بھر پور مذمت اور ان کو رہا کرنے کا مطالبہ؛  گلگت بلتستان اور بلوچستان کے عوام کے بنیادی مطالبات تسلیم کئے جائیں اور ان کے خلاف ریاستی جبر کا سلسلہ بند کیا جائے۔ اختر حسین  عوامی ورکرز پارٹی،گوادر بلوچستان اور گلگت بلتستان مزید پڑھیں

پسرِ کوہ

یوسف مستی خان پسرِ کوہ تھا وہ بہادر ہونے کے ساتھ ساتھ مفکر، ایک عالم اور ایک انقلابی مزدور بھی تھا اس کا علم، اس کی فکر اور اس کی محنت عوامی انقلاب کی امانت تھی تحریر: ریاض رجبی بلوچستان کی سرزمین بلند و بالا پہاڑوں کی سرزمین ہے اس دھرتی کے بیٹے بہت بہادر مزید پڑھیں

حکمران جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ، آئی ایم ایف کی ایماء پر عوام کی زندگیاں اجیرن بنا رہے ہیں، عوامی ورکرز پارٹی احتجاج

ویب ڈیسک محنت کش طبقے کے افراد، کچی آبادی کے رہائشیوں، طلبہ، ٹریڈ یونین کے ممبران اور ترقی پسند سیاسی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے آبپارہ چوک میں جمع ہو کر بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔عوامی ورکرز پارٹی اور پروگریسیو سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام، ‘مہنگائی مخالف مارچ’، معاشی انصاف کے بنیادی مزید پڑھیں

عوامی ورکرز پارٹی 12 جون کو مہنگائی مخالف مارچ کرے گی۔

ویب ڈیسک ملک میں اس وقت مہنگائی کا تناسب 14 فیصد ہو چکا ہے۔ 1980 سے اب تک ملک عالمی مالیاتی فنڈ سے 13 بار قرضہ لے چکا ہے۔ قرضوں پہ چلنے والی معیشت ملک میں ایک خانہ جنگی کی سی صورتِ حال پیدا کر رہی ہے جہاں درآمدات پہ لگنے والے خرچ سے مسلسل مزید پڑھیں