عوامی ورکر پارٹی کا اہم اجلاس، مہنگائی کے طوفان پر تشویش کا اظہار

مردان (8 مئی):  عوامی ورکرز پارٹی نے  ملک میں معاشی بدحالی، سیاسی بحران، دہشت گردی کے بڑھتے ہوئی واقعات، معاشرے میں عدم برداشت اور مہنگائی میں بے پناہ  اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے جس نے محنت کش اور نچلے متوسط طبقے کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ سامراجی مالیاتی اداروں کی عوام مزید پڑھیں

عوامی ورکرز پارٹی جی بی کے رہنما آصف سخی کے خلاف ایف آئی آر قابلِ مذمت،

حکومت حق پرستوں کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آجائے۔  شیرنادرشاہی، رہنما عوامی ورکرزپارٹی گلگت بلتستان پ ر بدنام زمانہ کمپنی ایف ڈبلیو او کی جانب سے عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان پارٹی کے نوجوان لیڈر اور حلقہ 6 سے گلگت بلتستان اسمبلی کے سابق امیدوار کامریڈ  آصف سعید سخی اورپھسو گوجال کے نوجوانوں کے مزید پڑھیں

آصف سخی کو ہراسان کرنے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ عوامی ورکرز پارٹی

پ ر عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان پارٹی کے نوجوان لیڈر اور حلقہ 6 سے گلگت بلتستان اسمبلی کے سابق امیدوار کامریڈ  آصف سعید سخی اور پھسو گوجال کے نوجوانوں کا عوامی اور نجی زمینوں پر غیر قانونی اور وہ بھی رات کے اندھیرے میں سائن بورڈ نصب کرنے سےمنع کرنے پر FWO کا ان مزید پڑھیں

عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کی جانب سے پشاور میں معروف ترقی پسند قانون دان عبداللطیف آفریدی کی بہیمانہ قتل کی مذمت۔

گلگت( پ ر ) عوامی ورکرز پارٹی کے چیئرمین کامریڈ بابا جان، فیڈرل کمیٹی کے رکن شیرنادر شاہی، فرمان بیگ، آصف سخی، عقیلہ بانو ، اکرام اللہ بیگ جمال و دیگر نے ایک مشترکہ بیان میں پشاور میں معروف ترقی پسند رہنما و سابق صدر ہائی کورٹ بار عبداللطیف آفریدی کے قتل کی شدید مذمت مزید پڑھیں

چپورسن روڈ کے لئے مختص فنڈ میں کٹوتی ظالمانہ اقدام ہے۔ عاشق علی

ہائی ایشیاء ہیرالڈ چپورسن روڈ کے لئے مختص فنڈ میں کمی کرنا پی ٹی آئی حکومت کا ظالمانہ اقدام کی جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں اس فیصلے سے عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے ان خیالات کا اظہار عوامی ورکر پارٹی چپورسن گوجال کے رہنما عاشق علی نے اپنے ایک مزید پڑھیں

نگر میں سیلاب متاثرین کی گھروں کے مسمار کرنے کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد؛ شیرنادرشاہی عوامی ورکرزپارٹی گلگت بلتستان اور یوتھ آف نگر کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے سکوار  پر گلگت میں انتظامیہ کی طرف سے نگر کے سیلاب متاثرین کے گھروں کو مسمار کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم گلگت بلتستان کے مزید پڑھیں

پسرِ کوہ

یوسف مستی خان پسرِ کوہ تھا وہ بہادر ہونے کے ساتھ ساتھ مفکر، ایک عالم اور ایک انقلابی مزدور بھی تھا اس کا علم، اس کی فکر اور اس کی محنت عوامی انقلاب کی امانت تھی تحریر: ریاض رجبی بلوچستان کی سرزمین بلند و بالا پہاڑوں کی سرزمین ہے اس دھرتی کے بیٹے بہت بہادر مزید پڑھیں

کامریڈ یوسف جو واقعی کامریڈ تھے

تحریر: ذوالفقار علی زلفی تیتانلی تیتانلی تیتانلی مرغ رامگیں سُھر چمّ ءُ شَھمیر بانزلیں کلاسیک بلوچی ادب بلاشبہ ایک جہانِ حیرت ہے ـ لفظیات،  تشبیہات اور استعارات کے ایسے ایسے نمونے ملتے ہیں کہ دل عش عش کر اٹھتا ہے ـ لڑکپن میں میرے استاد رحیم بخش آزاد نے مجھے سخت تاکید کی کہ اگر مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ، جاگیرداروں، سرمایہ داروں اور سامراج کی حکمرانی ناکام ہو چکی ہے، محنت کش عوام، محکوم اقوام کی نمائندگی ہم کریں گے، یوسف مستی خان

ویب ڈیسک معاشی و سیاسی بحران پر عوامی ورکرز پارٹی کے زیر اہتمام کانفرنس میں جمہوری، سیکیولر، ترقی پسند قوتوں کا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے نام سے نئے محاذ کا قیام اسلام آباد،27 جون2022ء؁ تمام حکمران جماعتیں عوام کی بجائے اسٹیبلشمنٹ، آئی ایم ایف اور منافع خوروں کے مفادات کا تحفظ کرتی ہیں اور صرف مزید پڑھیں

صوابی: وکیل چنگیز خان عوامی ورکرز پارٹی میں شامل

پریس ریلیز ایک طرف جب کہ حکمراں طبقوں کی جماعتیں ۹۸ فی صد محنت کش عوام کے حقیقی مسائل سے بے خبر باہم دست و گریبان ہیں اور ان کے تضادات واضح ہوتے جا رہے ہیں دوسری جانب بایاں بازو اور ترقی پسند قوتیں مضبوط نہ ہونے کی وجہ سے محنے کش عوام میں مایوسی مزید پڑھیں