ممتاز روسی شاعرہ مارینا ایوانو

مارینا ایوانو نے چھ ڈرامے اور بے شمار اشعار تخلیق کی ہیں 1917 اور 1922 کے درمیاں انہوں نے امن کے حق میں اور جنگ کے خلاف اپنے مخصوص انداز میں اشعار لکھے جن کو بہت پسند کیا گیا۔ پیدائش:08 اکتوبر 1892ء ماسکو، روسی سلطنت وفات:31 اگست 1941ء یلا بوگا، تاتارستان، روس قلمی نام:تسو تایوا مزید پڑھیں

” قصہ پون صدی کا”

عابد حسن منٹو کی کتاب "قصہ پون صدی کا"

(معروف قانون دان، ترقی پسند مفکر، مارکسی دانشور اور عوامی ورکرز پارٹی کے بانی صدر جناب عابد حسن منٹو کی دوسری کتاب "قصہ پون صدی کا” شائع ہو گیا ہے۔ ان کی پہلی کتاب، "اپنی جنگ جاری رہے گی” تین سال قبل شائع ہو گئی تھی۔) "’’’قصّہ پون صدی کا ‘‘ نامی اپنے حالیہ شائع مزید پڑھیں

سبطِ حسن، ترقی پسندی اور سوشلزم

سبطِ حسن کا تعلق فکر کی ترقی پسند دھارے سے تھا۔ وہ نہ ہی قدامت پسند تھے اورنہ رجعت پرست۔ رجائیت ان میں کوٹ کوٹ کر بھری تھی۔ وہ چاہتے تھے کہ پاکستانی معاشرہ ترقی کرکے ایک سوشلسٹ معاشرہ بنے۔ ان  کی ترقی پسندی کا تصور معاشرے کی سرمایہ دارانہ نظام کی ترقی تک محدود مزید پڑھیں

محنت کشوں کی جدوجہد اور سوشلسٹ سماجی کی تشکیل

اگر مزدور کسان یا عوام کا کوئی حصہ اپنا حق مانگنے کی کوشش کرے تو اس پہ تشدد کیا جاتا ہے مارا جاتا ہےاور انہیں محکوم رکھا جاتا ہے۔ ورنہ کوئی آدمی شوق سے غریب نہیں رہنا چاہتا بلکہ جبرا غربت میں دھکیلا جاتا ہے۔ تحریر: کامریڈ عرفان علی تمام انبیاءاکرام آپنے آپنے زمانےکےفرعونوں،سرداروں،کاہنوں،مذہبی اجارہ مزید پڑھیں

بائیں بازو کی اہم طفلانہ بیماری

تحریر: عبدالحلیم خان ایکسکلوسیو نس  ایک ایسے عمل کو کہتے ہیں جس میں افراد کو کسی بھی سماجی گروہ سے مطابقت نہ رکھنے یا اختلاف نظر رکھنے کی بنا پر خارج کیا جاتا ہے، یہ بیماری گروہ ، گروپ یا پارٹی کو سکیڑ کر محدود در محدود کر دیتی ہے ، اس بیماری کی وجہ مزید پڑھیں

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے

تحریر: بخشل تهلہو دنیا کی دیگر ریاستوں میں کئی سارے سرکاری و نیم سرکاری اور نجی ادارے ملک کے کام کاج اور مستقبل کے لیے پالیسیاں اور تجویزیں پیش کرتے ہیں، لیکن پاکستان میں یہ کام ایک دو جنرل، جج، چند سول بیروکریٹ، سیاستدان اور کوئی پیر یا پیرنی ہی کرتی ہے۔ نتیجتاً پاکستان کی مزید پڑھیں

مارکسزم کیا ہے۔۔؟؟

تحریر: حبیب کریم مارکسزم کے حوالے سے میری اس راۓ سے آپ کا متفق ہونا بالکل بھی ضروری نہیں۔ لیکن، اتنی گزارش ضرور کرونگا کہ علمی موضوعات پر آپ کو اتفاق یا اختلاف چاہے میرے یا کسی اور کے نقطہ نظر سے ہو یا کسی بھی نظریے سے ہو، وہ علمی بنیادوں پر ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں

معاشرہ، تبدیلی اور علی شریعتی

تحریر: شاہد صدیقی کہتے ہیں کچھ لوگ شہابِ ثاقب کی طرح ہوتے ہیں‘ ان کی زندگی کا دورانیہ مختصر ہوتا ہے لیکن ان کے افکار کی روشنی مدتوں ذہنوں کے افق اجالتی رہتی ہے۔علی شریعتی کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی تھا۔ ان دنوں یونیورسٹی آف مانچسٹر میں سمسٹر بریک تھی اس دوران ہاسٹل تقریباًخالی مزید پڑھیں

پسرِ کوہ

یوسف مستی خان پسرِ کوہ تھا وہ بہادر ہونے کے ساتھ ساتھ مفکر، ایک عالم اور ایک انقلابی مزدور بھی تھا اس کا علم، اس کی فکر اور اس کی محنت عوامی انقلاب کی امانت تھی تحریر: ریاض رجبی بلوچستان کی سرزمین بلند و بالا پہاڑوں کی سرزمین ہے اس دھرتی کے بیٹے بہت بہادر مزید پڑھیں

چترال اور دیر کی سیاسی افق پر سرخ ستارہ نمودار

نیوز ڈیسک خیبر پختونخواء کے تین اضلاع کے سیاسی افق پر بایاں بازو کی ایک نئی سیاسی جماعت کے نمودار ہونے سے مقامی سیاست میں ایک خوشگوار تبدیلی کے امکانات پیدا ہوئے ہیں۔ حال ہی میں عوامی ورکرز پارٹی کی سینئر قیادت نے چترال کے دونوں اضلاع اور دیر بالا کا دورہ کیا اور وہاں مزید پڑھیں