اب یہ 10 نکاتی ” ایجنڈا ” اللہ خیر کرے

حیدر جاوید سید

سرمایہ کاروں سے آرمی چیف کی گفتگو کے چنیدہ چنیدہ جو نکات گردش کر رہے ہیں ان پر بات ہونی چاہیے۔ بات اس لئے بھی ہونی چاہیے کہ آرمی چیف کی گفتگو سے جو تاثر ابھرا ہے وہ یہ ہے کہ ’’کوئی لمبا‘‘ پروگرام ہے۔ تحریر: حیدر جاوید سید اس پر دو رائے نہیں کہ مزید پڑھیں

زیڈ اے سلہری سے اوریا مقبول جان تک

پبلک میں عورت کے لئے “ گھر یا گور” اور  بے پردہ عورت کے منہ پر  تیزاب “ ایک زمانے میں سلہری کا  مشہور مانترہ بن چکا تھا،  وہی سلہری  جس نے اپنی بیٹی سارہ کو امریکہ کی ییل یونیورسٹی میں انگریزی پڑھانے بھیجا۔ تحریر: رشید یوسفزئی اپنی فیشن ایبل بیٹیوں کو  صرف انگریزی  خواں مزید پڑھیں

شانتی نگر سے جڑانوالہ براستہ جوزف کالونی

سانحہ جڑانوالہ کی ہرکس و ناکس نے دوٹوک انداز میں مذمت کی۔ مذمت ہی بنتی ہے۔ بالفرض توہین کا پہلا الزام درست بھی ہو تو بھی جواباً جو کچھ ہوا وہ صریحاً درندگی، توہین مقدسات اور انسانیت و امن پر کھلا حملہ تھا۔ تحریر: حیدر جاوید سید سپیشل برانچ کی رپورٹ کے مطابق سانحہ جڑانوالہ مزید پڑھیں

ٹیسٹ ٹیوب سیاستدانوں سے کیا توقع کرنا

حیدر جاوید سید

استحکام پاکستان پارٹی، پرویز خٹک کی پی ٹی آئی، سندھ سے جی ڈی  اے، بلوچستان سے بی اے پی ان چار گروپوں کا وسیع تر انتخابی سیاسی اتحاد بنوانے کے لئے صلاح مشورے ہو رہے ہیں۔ (ن) لیگ بلوچستان کی حد تک تو بی اے پی کے ساتھ انتخابی اشتراک عمل کے لئے آمادہ ہے مزید پڑھیں

سائفر ڈرامے کی نئی قسط

حیدر جاوید سید

وزارت خارجہ کے مطابق سائفر کی ماسوائے عمران خان والی کاپی کے باقی کاپیاں واپس مل گئی تھیں لیکن جعلسازی سے رکن قومی اسمبلی اور سپریم کورٹ کے  حکم امتناعی سے ڈپٹی سپیکر رہنے والے قاسم سوری کہتے ہیں میں نے بطور قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی سائفر کی ایک سیل شدہ کاپی سپریم کورٹ مزید پڑھیں

سیاسی بونگیاں اور نفرتوں کے خوانچے

حیدر جاوید سید

توہین مقدسات پر اندراج مقدمہ کی درخواست کی چھان بین کے لئے ہر ضلع میں ڈی سی، ڈی پی او، ضلعی بار ایسوسی ایشن کے صدر اور غیرمتنازعہ عالم دین پر مشتمل کمیٹی ہونی چاہیے۔ یہ کمیٹی مقدمہ کے اندراج سے قبل مکمل چھان بین سے اس امر کی تسلی کرے کہ کیا واقعی توہین مزید پڑھیں

انقلاب اور بغاوت کے درمیان لکیر

انقلابیوں میں ایک بات مشترک ہوتی ہے کہ یہ لوگ لمبا چوڑا مقدمہ چلانے کا تکلف نہیں کرتے بلکہ وہیں موقع پر چھوٹی سے عدالت لگا کر سرسری سماعت کے بعد موت کا حکم سنا دیتے ہیں جس پر چند منٹ میں ہی عمل کر دیا جاتا ہے۔ تحریر: یاسر پیرزادہ انقلاب دو طرح کا مزید پڑھیں

موجودہ سیاسی بحران میں سویلین  بالادستی کو برقرار رکھا جائے

کہ  اگرچہ سیاسی کارکنوں اور پی ٹی آئی کے حامیوں بشمول خواتین اور بچوں کے خلاف تشدد اور زیر حراست  تشدد کے بہت سے الزامات کی تصدیق ہونا باقی ہے تاہم، ہم ایسے تمام الزامات کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ایچ آر سی پی حکام کو یاد دلاتا ہے کہ زیر حراست افراد مزید پڑھیں

کیا تحریک انصاف کے ساتھ ظلم ہورہا ہے؟

ظلم تو وہ تھا جب پاکستان بننے کے فوراً بعد ترقی پسند اور جمہوری روایات پر یقین رکھنے والوں کو ریاستی اداروں نے نشانہ بنانا شروع کیا۔ باچا خان جیسے عظیم مجاہدِ آزادی کو جو مکمل طور پر عدم تشدد کے علم بردار تھے، قید و بند کی صعوبتیں جھیلنا پڑیں، مگر ان کے سرخ مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل بنیادی انسانی حقوق سلب کرنے کے مترادف ہے ۔ اے ڈبلیو پی

عوامی ورکر ز پارٹی کی جانب سے انتہائی دائیں بازو کی انتہا پسندی، آمریت اور ہر قسم کی بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے ۔ اے ڈبلیو پی کراچی: عوامی ورکرز پارٹی (اے ڈبلیو پی) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سیاسی کارکنوں کے خلاف استعمال کیے جانے والے زیادتیوں، مزید پڑھیں