دو ماہ سے زائد عرصہ بعد مغوی 12 سالہ فلک نور عدالت میں پیش

رپورٹ: نور نعید  دو ماہ سے زائد عرصہ پہلے اغواء ہونے والی 12 سالہ لڑکی فلک نور کے مبینہ اغواء کاروں کو گلگت پولیس  عدالت میں پیش کرنے میں ناکام ہوگئی۔ پولیس نے صرف کم سن مغوی لڑکی فلک نور کو عدالت میں پیش کیا جبکہ اغواء میں مبینہ ملوث ملزمان کو پیش نہیں کیا مزید پڑھیں

سیاسی ثقافت کی گراوٹ: پیپلز پارٹی کے ’ساتھیو مجاہدو‘ سے ’قیدی نمبر 804‘ تک

Farooq Sulehria

تحریر: فاروق سلہریا 1990ء کے انتخابات ہوئے تو میں گورنمنٹ کالج لاہور میں داخلے کی وجہ سے لاہور آ چکا تھا۔ اتفاق سے میرا ہاسٹل اس حلقے میں تھا جہاں نواز شریف کا مقابلہ کرنے کے لئے تین جماعتی اتحاد (پیپلز پارٹی، تحریک استقلال اور طاہر القادری کی عوامی پارٹی) نے اصغر خان کو مقابلے مزید پڑھیں

یسین میں ہڈور چلاس دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

یسین میں ہڈور چلاس دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

حکومت اور ریاستی ادارے دہشت گردی کے واقعے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہچائے۔ بہادر امان، شیر نادر شاہی ، اسلم انقلابی و دیگر حکومت عوام کی جان و مال کی تحفظ میں ناکام ہوچکی، عوامی اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی سازش کی گئی۔ مقررین یاسین( پ ر) عوامی ایکشن کمیٹی یاسین مزید پڑھیں

سوشل میڈیا انفلونسرز کے ساتھ مینٹل ہیلتھ رپورٹنگ کے حوالے سے سیشن کا انعقاد

سوشل میڈیا انفلونسرز ک

نمائندہ بام جہاں ہائیو پاکستان، کمیونٹی اینویشن لیب کے پراجیکٹ ” Chitral Hope: Youth Life Resilience Initiative        کے زیر اہتمام  مینٹل ہیلتھ رپورٹنگ اور میڈیا میں اس مسئلے کو اجاگر کرنے کے  حوالے سے چترال کے سوشل میڈیا انفلونسرز اور کانٹینٹ کریٹرز کے لئے ایک روزہ  سیشن کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع مزید پڑھیں

قصہ گلگت شہر کے ایک ٹینٹ سکول کا ہے۔

المناک حادثہ

تحریر۔ اسرارالدین اسرار گلگت بلتستان کے کسی دشوار گزار ، دور افتادہ اور پسماندہ دیہات کی بات نہیں ہورہی بلکہ گلگت شہر کے وسط میں واقع نور کالونی جوٹیال  کی بات ہورہی ہے۔ یہاں قائم گرلز پرائمری سکول کی خستہ حالی دیکھ کر سیلاب یا قدرتی آفات کی نذر ہونے والی ایک اجڑی بستی کے مزید پڑھیں

خدایا یہ تیرے بندے کدھر جائیں

حیدر جاوید سید

بجلی کی پیداوار میں توانائی کی لاگت 29 فیصد تک محدود ہے باقی 71 فیصد کیپسٹی چارجز کی مد میں وصول کئے جاتے ہیں۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صارفین سے 5 طرح کے ٹیکس وصول کرتی ہیں۔ اسی طرح پہلے بجلی کے کل استعمال  پر جی ایس ٹی ہے۔ دوسری بار فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز مزید پڑھیں

” قصہ پون صدی کا”

عابد حسن منٹو کی کتاب "قصہ پون صدی کا"

(معروف قانون دان، ترقی پسند مفکر، مارکسی دانشور اور عوامی ورکرز پارٹی کے بانی صدر جناب عابد حسن منٹو کی دوسری کتاب "قصہ پون صدی کا” شائع ہو گیا ہے۔ ان کی پہلی کتاب، "اپنی جنگ جاری رہے گی” تین سال قبل شائع ہو گئی تھی۔) "’’’قصّہ پون صدی کا ‘‘ نامی اپنے حالیہ شائع مزید پڑھیں

عوامی ورکرز پارٹی ہر قسم کی بدمعاشی کی مذمت کرتی ہے

مشکوک افراد آتشین اسلحہ سمیت ۶۰۰ کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے درجنون سیکورٹی چیک پوسٹوں سے گزر کر کس طرح گلگت بلتستان پہنچے۔ یہ سیکوریٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ نیوز ڈیسک سیاسی و سماجی حلقوں اور سماجی رابطہ کے کارکنوں نے گزشتہ دنوں گوجال ہنزہ بالا میں کھلے عام آتشین اسلحہ سے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کی نوکر شاہی نوجوان نسل کو تباہ کرنے میں مصروف ہے۔ آصف سخی

اس نظام میں کروڑوں روپے سیاحت اور کھیلوں  کے نام پر چند افراد کی تفریح، عیاشی اور کرپشن کے ذریعے مال بنوانے کے لئے مختص کی جاتی ہے لیکن گوجال میں سرکاری سکول کے طالب علموں کے لئے ایک بس چلانے کے لئے ان کے پاس پیسے نہیں ہوتے۔ آصف سخی سابق امیدوار حلقہ 6 مزید پڑھیں

قومی اعزازات سے الیکشن میں تاخیر تک

حیدر جاوید سید

قومی اعزازات کی فہرست میں مرحوم عنایت حسین بھٹی کا نام بھی ہے۔ ایک زمانے میں بھٹی صاحب اپنے بھائیوں اور بیٹوں سمیت پنجابی فلموں کی سکرین پر چھائے رہے۔ فنی زندگی کا آغاز میلوں ٹھیلوں کے سٹیجوں  سے کیا فلمی دنیا تک پہنچے۔ خطیب بھی بلا کے تھے ہم نے اپنی جوانی کے دنوں مزید پڑھیں