غذر (عنایت ابدالی) ہندراپ نالہ سے KPK کے 30 مسلح افراد نے نالہ میں موجود4 افراد کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہندراپ نالے میں 8 افراد موجود تھے جن میں سے 4 بندے واپس گاوں ہندراپ پہنچ گٸے جبکہ 4 بندوں کو 30 مسلح افراد یرغمال بنا لیا ہے۔ مسلح افراد کا مطالبہ ہے کہ ہندراپ نالہ ہمارے نام کیا جاٸے۔
یاد رہے کہ اہلیان ہندراپ اور افرین ملک کے مابین کیس سیشن کورٹ میں موجود ہے ۔ عوام ہندراپ اس واقعے کے بعد مشتعل ہیں، عماٸدین پھنڈر تھانہ میں ایف آٸی ار درج کرنے گیے ہوٸے ہیں۔
عوام کا مطالبہ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے جلد مزید کاروائی کریں ورنہ عوام ہندراپ خود تعاقب میں روانہ ہونگے.
یاد رہے کہ عوام نے کئی بار مطالبہ کیا تھا کہ ہندراپ نالہ میں پولیس تعینات کیا جاٸے مگر ضلعی انتظامیہ اور حکومت کی جانب سے بروقت کاروائی نہیں کی گئی جس کی وجہ سے یہ سانحہ رونما ہوگیا ہے.
بھلے ہماری زندگیاں ہی کیوں نہ گزر جائیں
کھنبری روڈ کی خستہ حالت اور انتظامیہ کی بے حسی
اذیت کا مضحکہ خیز اور سفاکانہ نظام
الوداع علی سدپارہ، اسنوری اور پابلو مہر
وادی بروغیل میں معدہ وجگرکے امراض میں بے تحاشا اضافہ
عشق ممنوع ہے یہاں
گلگت بلتستان کا بیمار نظام صحت
محبت کو محبت رہنے دیں نفرت نہ بنا ئیں
نانگا پربت پارک: استور کےعمائدین کا سکریٹری جنگلات کے وضاحتی بیان پر تشویش
جی بی پولیس: اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کے جوانوں کو تنخواہیں دی جائیں، نجف علی