404

گلگت بلتستان کے طلباء کوفہرستیں حکومت سندھ کو فراہم کرنے کی ہدایت

پریس رلیز

وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمن کے خصوصی معا ون برائے ابلاغ عامہ رشید ارشد نے گلگت بلستان سے تعلق رکھنے والے طلباء اور دیگر افراد جو پاکستان کے مختلیف شہروں میں رہائش پذیر ہیں اور اپنے اپے آبائی علاقوں کو جانا چاہتے ہیں وہ جی بی حکومت کے مقرر کردہ افراد سے رابطہ کریں اور اپنا نام لکھوائیں تاکہ ان کو جلد از جلد نکالنے کا بندوبست کیا جا سکے.
ایک پریس ریلز میں رشید ارشد نے کہا ہے کہ پچھلے دنوں وزیر اعلٰی حفیظ الرحٰمن نے وڈیو لنک کے ذریعے اسلام آباد میں منّعقدہ قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بلخصوص سندھ کے وزیر اّعلٰی مراد علی شاھ سے اپیل کیا تھا کہ وہ کراچی میں مقیم گلگت بلتستان کے طلباء ودیگر افراد کو گلگت آنے کے لئے اجازت دی جائے.
اس حوالے سے وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ گلگت بلتستان حکومت طلباء کی فہرستیں فراہم کرے تاکہ ایک ہی دفعہ تمام خواہشمند طلباء اور دیگر لوگوں کو سفر کے لئے اجازت نامہ دیں گے۔
ارشد نے کراچی کے طلباء سے کہا ہے کہ وہ آپنی فہرستیں نیچے دی گئی ذمہ دار افراد کو ارسال کریں ۔
یہ فہرستیں ہنگامی بنیادوں پر مرتب کی جا رہی ہیں اس لئےگلگت بلتستان آنے والے خواہشمند طلباہ آپنی فہرستیں فراہم کریں تاکہ جلد فہرستوں کے مطابق طلباء کو گلگت روانہ کیا جا سکے۔
سب ذمہ داران آپنے آپنے علاقوں کی فہرست گروپ لیڈر ممتاز احمد کو ارسال کریں
گروپ لیڈر۔۔۔ممتاز احمد۔03003038226
ذمہ داران۔
بلتستان ریجن۔عقیل 03408369320
۔گلزار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔03492591924
دیامر۔رحمت آمان۔۔03158360388
غذر۔۔۔احسان اللہ۔03122265199
استور۔۔۔نزیر احمد۔03135890246
ہنزہ نگر۔امجد۔03150216674
گلگت۔ چراغ الدین۔۔03449788925

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں