34

انتقال پر ملال


کریم اللہ


چترال اپر کی معروف شخصیت اور سابق ڈائریکٹر قومی شناختی کارڈ( نادرا ) محمد اعظم خان پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں ان کی جسد خاکی کو پشاور سے ان کے آبائی گاؤں بالائی چترال لون پہنچا کر سپرد خاک کردیا گیا۔

 وہ چترال میں قومی شناخت کارڈ (نادرا) کے پہلے ڈائریکٹر تھے جو کراچی یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد چترال آکر اس عہدے پر فائز ہوئے تھے۔ ان کا شمار چترال کے اولین پڑھے لکھے لوگوں میں ہوتا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں