Baam-e-Jahan

پیر کرم علی شاہ نے ہمارے شاملات پر ناجائز قبضہ کیا ہے۔ عمائدین جنالی کوچ


رپوٹ: گل حماد فاروقی


ضلع اپر چترال کے جونالی کوچ اور قاقلشٹ کے  مالکان نے ایک پر امن احتجاج کیا۔  ان کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے سابقہ گورنر پیر کرم علی شاہ نے اپنے اثر رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے دو مرتبہ جعلی دستاویزات پیش کرکے ان کے ہزاروں ایکڑ زمین پر قبضہ جمانے کی کوشش کی ہ۔ ے ان متاثرین نے اعلےٰ حکام اور اعلےٰ عدلیہ سے اپیل کی ہے کہ ان کی زمین کو اس بااثر گورنر اور ان کے اولاد و متعلقین کے قبضے سے چھڑاکر ان کے حوالہ کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے