Baam-e-Jahan

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریبات


اسلام آباد (علی احمدجان) محنت کش خواتین کے 109 ویں عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں وومن ڈیموکریٹک فرنٹ اور دیگر تنظیمیں آزادی مارچ، جلسے اور سمینارز کا انعقاد کریں گے. وومن ڈیموکریٹک فرنٹ کے اعلامیے کے مطابق حیدر آباد، اسلام آباد، کوئٹہ، فیصل آباد، مردان، لاڈکانہ، مورو اور دیگر شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے