Baam-e-Jahan

گلگت میں گاڑی دریا میں گر گئی دو افراد لاپتہ

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) حراموش جوٹیال میں گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی اور دو افراد لاپتہ ہوگئے ہین. یہ واقعہ ہراموش میں معلق سے پل پر پیش آیا. مقامی افراد کا کہنا ہے کہ پل رسہ ٹوٹنے کی وجہ سے پیش آیا. مقامی افراد کا یہ بھی کہنا ہے کہ مذکورہ پل حال ہی میں بنایا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے